یہ رینٹ اے چیف جسٹس کتنی دیدہ دلیری سے سیاسی معاملات پہ بات کر رہا ہے، جب ملک میں کوئی قاعدہ قانون نہ ہو تو جو مرضی کہتے یا کرتے رہو کون بھلا پوچھنے والا ہے۔
عدلیہ کا کام شہریوں کی ڈھال بننا تھا، وہ واحد ادارہ تھا، جس کا مقصد قانون کے بل بوتے پر طاقتور کے سامنے ناں کہنا تھا۔ عدلیہ کے اندر رچی نوآبادیاتی ذہنیت نے اس ملک کو کسی بھی ایک ڈکٹیٹر سے کہیں زیادہ نقصان پہنچایا ہے، کیونکہ اس نے آئین کے محافظ کو ہی اس کی پامالی کا سہولت کار بنا دیا، جسٹس ریٹائرڈ منصور علی شاہ
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
🚨🚨 بریکینگ نیوز : تیزی سے بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال, ڈاکٹر شہباز گل اہم تجزیہ!!!!🔥🔥🔥
اس وقت چوہدری نظام دین (ملٹری جنرلز) پاکستان تحریک انصاف کو اپنی لپیٹ میں لے رہے ہیں ۔ اور یہ چاہتے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف اُنکو 28ویں ترامیم میں سپورٹ کرے, اور بدلے میں پھر عمران خان کی صحت، علاج اور ملاقاتوں پر کچھ نا کچھ ریلیف دے دیا جائیگا ۔🔥🔥🚨
🚨 I am pleased to announce that two formal appeals have been submitted to the UN Special Rapporteur on Torture, @DrAliceJEdwards, on behalf of former PM @ImranKhanPTI and his wife, Bushra Bibi.
Imran Khan’s sons, Sulaiman and @Kasim_Khan_1999, have submitted the appeal for their father, while Maryam Wattoo has submitted the appeal for her sister, Bushra Bibi.
We will never stop raising our voices on every platform against their arbitrary detention and inhumane treatment. For the first time in Pakistan’s history, the wife of a political prisoner is also being incarcerated, solely to break his resolve. The nation stands firmly with Imran Khan, and we will never give up.
A special thank you to @JaredGenser and @BogartJacob of Perseus Strategies for their invaluable support in preparing the legal submissions.
#ImranKhan #BushraBibi #Pakistan #HumanRights #FreeImranKhan #FreeBushraBibi
شہداء کی شہادتوں ان کی قربانیوں کی آڑ میں غیر آئینی کام بھی کرتے ہیں جن کو غیر سیاسی اشرافیہ بھی کہا جاتا ہے، سیاسی امور میں بھی مداخلت کرتے ہیں، پارلیمنٹ کی قانون سازی میں مداخلت کرتے ہیں، الیکشن میں بھی مداخلت کرتے ہیں، حافظ حمد اللہ
Till March 25th 308,920 families have received their Ramadan cash parcel of 10,000 Rupees from KP Govt. Almost 37% families are covered with dignity with no signs of irregularities. Thank you @AliAminKhanPTI@ImranKhanPTI
انکا بس نہیں چل رہا ورنہ اس تصویر کو بھی اتار دیتے خان صاحب کے دور میں جو عزت پاکستان کو ملی، آج ہم اس کا صرف تصور ہی کر سکتے ہیں ۔۔
“صرف 23 مارچ کو صدارتی میڈل لینے والی لسٹ ہی دیکھ لیں تو اندازہ ہو جائے گا ہم کس پستی کی طرف گامزن ہیں”
#رہا_کرو_عمران_خان_کو
ہر آواز سننے کی مستحق ہے۔ اپنے بھائی کی واپسی کے لیے تڑپنے والی بہن کا درد دل دہلا دینے والی روداد ۔
انسانیت کے لیے کھڑے ہوں۔ نو مئی فالس فلیگ اپریشن کی آڑ میں معصوم بے گناہ قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کریں!
#EndMilitaryTrials
اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو پاکستان کی جڑیں ہل جائینگی یہ ایک فرد کا نہیں پورے پاکستان کا مسئلہ ہے۔ رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار#خان_اور_پاکستان_ایک_جان
9 مئی کے مقدمات میں رہائی پانے والے تحریک انصاف کے کارکنان نے عمران خان کی رہائی کی تحریک چلانے کا اعلان کردیا،،،گزشتہ روز جیل سے رہا ہونے والے ورکرز کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیاگیا تھا۔
سائفر اور توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی ضمانت عید سے پہلے ہو جائیگی،جبکہ القادر ٹرسٹ میں گرفتاری قائم رہی گی۔ جون تک تمام کیسسز میں انشاءاللہ ضمانت ہو جائیگی۔ عمران خان کی رہائی فارم 47 سے قائم حکومت کے لئے ڈروانا خواب سے کم نہیں ہو گا۔
عمران خان جیل میں رہیں یا جیل سے باہر عمران خان نمبر ون سیاستدان ہیں عمران خان کے مخالفین کہتے تھے عمران خان جیل نہیں کاٹ سکتا عمران خان نے اتنا عرصہ جیل کاٹ کر اپنے مخالفین کو غلط ثابت کردیا ہے۔۔!! مظہر عباس
آج بھارت کے ساتھ تجارت کی بات کرنے والے کل اسرائیل سے تجارت کی بات کرینگے تنازع کشمیر و فلسطین کا منصفانہ حل ناگزیر ہے، اقوام متحدہ اپنا فرض پورا کرے کشمیر و فلسطین پر اپنی قراردادوں پر عملد رآمد کرواتے ہوئے بیت المقدس اور سرینگر کو مسلمانوں کے حوالے کرے https://t.co/vvdBztrlSh
The previous PDM circus, the Namoona caretakers & now the Form 47 unelected lot are the most incompetent, corrupt jokers the country has ever seen.
Far from growing, exports have not even recovered to the level under PTI’s tenure 2 years ago. https://t.co/w9wnBCtWE9
Economic Stability can NEVER happen without “ Wealth Generation Projects” Massive Remittances, FDI investment and Exports for which the basic requirement is
“Public Mandate”‼️
باقی سب کہانیاں اور افسانے ہیں
#PakistanZindabad