@FSWarraich اور بقول جج صاحب کے انہوں نے کسی تیسرے آدمی کے ذریعے بچی کو کام رکھا تھا ۔۔۔۔۔۔یہ یہ تیسرے آدمی والا کردار اس معاشرے کا ناسور ہے ان کو پہلے پکڑنا چاہیے کیونکہ یہ کردار اور بھی بہت سے بچوں کو کام کے لیے دیتا ہو گا۔اور کچھ شک نہیں کہ انتظامیہ بھی ساتھ ہو اس کے ان کاموں میں۔
@FSWarraich یہ ان پڑھے لکھے لوگوں کے کام ہیں ۔۔۔۔جن بچوں کو سکول میں پڑھانا چاہیے انہیں اپنی سہولت کے لیے چند پیسوں کے عوض کام پر رکھ لیتے جو ان کے سکول جاتے بچوں کے بیگ بھی پیک کرتے ہیں ۔ لعنت اللہ
@ZeshanMalick نواز شریف کے نصیب میں اسی طرح زلیل ہونا لکھا ہے پتہ نہیں کس کی بد دعا لگی ہوئی ہے اس کو ۔۔۔۔۔۔یقین کرو یہ پھر اقتدار میں آئے گا تو پھر کسی طرح جیل میں چلا جائے گا جاہل 😅😅😅🤣
@Dr_FirdousAwan شاہ سے زیادہ شاہ کی فرمانبردار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تعریف ایسی کہ سامنے والا بھی کنفوز ہو کر شرمانے لگے ۔۔۔۔۔۔۔۔بس کر دے مائی ۔۔۔۔۔مائیک ملنے کی دیر ہوتی ہے بس شروع ہو جاتے ہیں
@Dr_FirdousAwan ہاں جیسے سبھی پہلی دفعہ الیکشن لڑو گے ۔۔۔۔۔۔
پچھلی دفعہ ہار گئیں تھیں الیکشن اب کی بار تو پڑوسی بھی ووٹ نہیں دیں گے۔۔۔۔اور باتیں سنو ان کی جیسے پہلے بڑے تیر ما چکے ہیں سب
@balochi5252 یہ وقت بھی یاد رہے گا جب مومن ہونے کا دعوی کرنے والے وقت کے فرعون کے آگے گردن جھکائے کھڑے تھے۔ اور اسے اپنی بے ایمانی اور بزدلی کے بجائے مجبوری کا نام دیتے ہیں۔
@IZakaAshraf بس کھیلتے رہو آنکھ مچولی ۔۔۔ایک آتا ہے اداروں میں اپنے لوگ لگا دیتا ہے دوسرا آتا ہے وہ ان کو ہٹا کے اپنے لوگ لگا دیتا ہے۔۔۔۔۔مزے کرو ۔۔۔۔۔یہ قوم ہیں ہم ۔۔۔جہالت کی انتہا ہے۔
@OfficialDPRPP عادل راجہ کو پکڑ کر لاوء تب مانیں گئے ۔۔۔۔یہ باقیوں کو ہم نہیں جانتے ۔۔۔۔۔یہ کوئی بہادری نہیں ہے صرف سوشل میڈیا استعمال کرنے والوں کو ڈرانے کی ناکام کوشش ہے۔
@Dr_FirdousAwan کیا لیول ہے یار جہانگیر خان کا بھی سب لوٹے اکٹھے کر لیے ۔۔۔۔۔کسی کو دنیا میں ذلیل ہوتے دیکھنا ہے تو ان کے چہرے دیکھ لو۔ اور یہ ترقی کی باتیں تم لوگوں کے منہ سے اچھی نہیں لگتی تم لوگ بھی چابی والے کھلونے ہی ہو
@Momin_Speaks ہمارے ملک کو اس تباہ حال حالت میں لانے کا زمہ دار کون ہے۔ ۔۔۔۔۔اب یہ نہ کہنا کہ صرف ایک بندہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سبھی بے غیرت ہیں ۔ اللہ ہی ہے کسی کو غیرت دے اور کوئی اس کی بھلائی کا سوچے ۔۔۔