نیتن یاہو روزانہ ٹرمپ کی مکمل حمایت سے فلسطینی بچوں کو خاک و خون میں نہلا رہا ہے اور ہم نے صرف اسرائیل کے خلاف مذمتی بیانات کی بھرمار کر رکھی ہے اگر ہم ان بچوں کی کوئی مدد نہیں کر سکتے تو کم از کم اب ٹرمپ کے قصیدے پڑھنے تو بند کر دیں کچھ تو خوف خدا کریں
@SaifSolicitor اسی لیے تو پاکستان ایک عذاب میں مبتلہ ہو گیا ہے جب ملک میں انصاف کا قتل ہونے لگ جائے تو اللہ پاک پھر اپنی طاقت ظاہر کرتا ہے بس اللہ پاک سے رحم کی اپیل کریں سب۔🤲
یہ مت سمجھئیے گا کہ اسحاق ڈار کے منہ سے نکل گیا ، وہ مطلب نہیں تھا یہ مطلب نہیں تھا، یہ کوئی ُچنا کاکا نہیں ، سو کالڈ ڈپٹی وزیراعظم کی کہی ہوئی بات ہے، یعنی مکمل ہوش ہو حواس میں امریکہ کے سامنے سرنڈر کیا گیا ہے، وجہ بس ایک،
” عمران کو باہر نکالنے کا مت کہیں بس ، باقی جو حکم میرے آقا”