Author,s of law books and as well as professional lawyer . Advocate High court . working for special and deserve people.Vice President PML N LAWYER FORUM. LHR.
@RashidNasrulah راشد بھائی ۔ آج أپ پاک ٹی ہاؤس تشڑیف لاۓ . میں اپنی بائیک پر تھا . سول کورٹ سے ھائیکورٹ جا رھا تھا . آپ نے نیوی بلیو سوٹ پہنا تھا۔ سوچا آپ کو آواز دوں . مگر ھائیکورٹ میں ڈی بی میں کیس تھا۔ اس لیے وقت نہ ھونے کے سبب نہ رکا۔
@ZeshanMalick بھائی جان۔ گلاب دیوی چیسٹ ہسپتال میں ایک مریض نے ٹیسٹ کرونا ھے۔ وہ ھسپتال کے ٹیسٹ کی فیس نہیں دے سکتا۔ کیا آپ اس کے لیے کچھ کر سکتے ھیں۔۔ مسیج دیکھ لیں تو جلدی جواب دیجیے گا۔۔ شکریہ