اس یوم آزادی پر ہم سب کو پاکستان کے خوبصورت قومی پرچم کو اسکے بدصورت ڈنڈے سے الگ کر کے اپنے ہاتھوں میں لہرانا چاہیئے۔ ہم جھنڈے کا احترام کرتے ہیں ڈنڈے کا نہیں۔
یہ عشق اور جنون کی حد ہے کہ یہ لاکھوں کا مجمہ نہ سہیل افریدی کو دیکھنے ایا ہے نہ قیادت کو بلکہ ان کی شکلیں تک دیکھنا گوارا نہیں کرتے ائے صرف اس لیے کہ آج عمران خان کی رہائی کے لیے لانگ مارچ کا اعلان کیا جائے گا