کیا ہم اپنی بیٹی کے لیے اتنا بھی نہیں کر سکتے کہ اس کی واپسی کو پہلی ترجیح بنا سکیں؟
Field Marshal
Islambad Talks
Diplomacy for Aafia
#DemandAafia_IsbTalks#AsimMunirBringAafia
آج کا کام کل پہ مت چھوڑو… ❌
نیا ورژن: آج کا کام کل پہ چھوڑ دو… شاید حکومت کا موڈ بدل جائے 🤡
کل میری گاڑی کی ٹینکی بالکل خالی، اوپر سے پٹرول 458 روپے لیٹر 😭
دل پہ پتھر رکھ کے نکلا کہ چلو بھرواتے ہیں… جیسے ہی سری نگر ہائی وے پہ آرامکو پمپ پہنچا تو بھائی جی… ایسی لائن کہ لگ رہا تھا مفت میں بانٹ رہے ہیں 💀
میں نے کہا رہنے دو، جب پٹرول مہنگا ہو ہی گیا ہے تو کل ڈلوائیں گے… اور واپس گھر آ گیا 😎
اور پھر… رات کو خبر آئی کہ پٹرول 80 روپے سستا!
میں نے کہا واہ بھئی واہ… یہ ہوئی نا "ٹائمنگ" 🔥
ویسے ایک بات سمجھ نہیں آتی…
پہلے 137 روپے مہنگا کرو، پھر 80 روپے سستا کر کے ہیرو بن جاؤ؟ 😂
لیکن خیر… آج کی سیکھ:
"صبر کا پھل میٹھا نہیں… سستا ہوتا ہے" 😌
کیا کہتے ہو؟ کبھی آپ کے ساتھ بھی ایسا سین ہوا ہے یا بس ہم ہی قسمت والے ہیں؟ 🤔
—
ڈسکلیمر: اس تحریر کے لیے عمار خان یاسر کے ساتھ تعاون کیا ہے ChatGPT نے، شکریہ 😄
دریائے سوات میں قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع خیبرپختونخوا حکومت کی مجرمانہ نااہلی اور بے حسی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ عوام پانی میں ڈوبتے رہے۔ریسکیو کا کوئی بندوبست نہیں تھا۔حکومتی مشینری کہیں دکھائی نہیں دی۔ افسوس کہ پی ٹی آئی حکومت صرف سیاسی بیانات اور فیس سیونگ میں مصروف رہی، زمینی حقائق نے ان کی نااہلی اور ڈھٹائی کو ایک بار پھر بے نقاب کر دیا۔
Oct 7th, when 36 Israeli children inc one infant were brutally murdered, is rightly commemorated. World leaders condemned it, films were made so it would never be forgotten, the Israeli flag was displayed on public buildings across the globe.
March 18th, when 130 Palestinian children were massacred in their sleep, just a mile away, hasn’t even made the front pages. It’s just another day in Gaza.
@tayyabaraja_ اس کا نام آکلیم اختر ہے یہ ۱۹۳۲ میں گجرات میں ایک زمیندار گھرانے میں پیدا ہوئی چھوٹی عُمر میں اسکے والدین نے اسکی شادی اپنے سے بہت بڑے ایک پولیس آفیسر “معیض جی”کے ساتھ شادی کر دی جس میں سے اسکے 6 بچے پیدا ہوے جن میں ایک بیٹی جرنلسٹ عروسہ عالم (فخر عالم کی ماں) ہے #جنرل_رانی ۱/۱۲
بھٹو صاحب بہت بڑے محب وطن تھے انکے بغیر ایٹم بم بنانے ناممکن تھا۔۔۔۔عمران خان جیسے لوگ تو امریکہ کی اجازت کے بغیر سانس بھی نہیں۔۔۔۔۔2019 کو جاری کیا جانے والا ڈاکٹر قدیر خان کا تاریخی بیان🇵🇰🇱🇾✌❤🙏🏻
*جنرل مشرف نے پورے ملک کے تعلیمی اداروں سے نوجوانوں کو اسلام آباد اکٹھا کیا تاکہ انھیں اپنے روشن خیالی کے نظریہ کا ہمنوا بنایا جا سکے ۔ یوتھ کانفرنس کے آخری دن ایک طالب علم نے صرف 8 منٹ میں مشرف سے کیسے سوالات کیے کہ وقت کا آرمی سپہ سالار کے رونگٹے کھڑے ہوگئے۔ نوجوانوں سے استدعا ہے کہ اسے سنیں اور اپنے اندر جرات اظہار پیدا کرنے کا سبق حاصل کریں ۔*
Alhamdulillah, efforts are being made for the freedom of Aafia Siddiqya sister.
Soon, Insha Allah, she will be released and return to her brother's country, Afghanistan. Pray for her.
@AbuBakr29317016@asifrasheedKha4 اس کا مطلب یہ نہیں کہ تم انکو جان سے ماردو قرآن کے مطابق اس کو چاہیے تھا کے پولیس والے کو ان کے بیٹوں کے سامنے مرغا بنایا جاتا
واللہ اعلم
اسرائیلی مصنوعات کی بائیکاٹ پر اب تک کی سب سے خوبصورت ویڈیو بہترین نظم کیساتھ ✌️✌️✌️
اس پوسٹ کو بائیکاٹ کی خاطر ریٹویٹ لازمی کریں آپ سب کی بڑی مہربانی ہوگی
🇵🇰بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 🇵🇸
اس آدمی کا نام محمد علی مرزا ہے، ملک پاکستان جہلم سے تعلق رکھتا ہے، تمام علماء کرام کا متفقہ فیصلہ ہے کہ یہ شخص پوری طرح سے گمراہ ہے، اس شخص کا کام صحابہ کرام رضوان اللّٰہ تعالیٰ علیھم اجمعین پر جو امت کا اعتقاد ہے اس کو ختم کرنا چاہتا ہے اور الٹے سیدھے مسئلے بتلاتا ہے
یہ شخص کسی بھی مدرسے سے نہ فارغ یافتہ ہے اور نہ کسی سے علم سیکھا ہے بس امت کے بھولے بھالے نوجوانوں کو گمراہ کر رہا ہے، اور نوجوان طبقہ اسکو بہت پسند کرتا ہے اس سے ہوشیار رہیں اپنے بھائیوں بہنوں اور دوستوں یاروں کے ایمان کی حفاظت کیجئے،قطعاً اسکا بیان نہ سنیئں .... شکریہ