سوشل میڈیا کا عاصم منیر کو پیغام!!
یہ غداری کے سرٹیفکیٹ اب نہیں چلےگا!!
پچھلے 77 سال سے خود آئین قانون تم توڑتے ہو, اور الزام سوشل میڈیا پر لگاتے ہو!!
تمھاری آنا نے ملک کے ٹکڑے کردیے!!
اب بس کردو
قاسم خان کی انٹرویو 🚨
میرا والد بہت خراب کنڈیشن میں قید ہیں، یہاں تک پانی بھی گندا دیتے ہیں۔ گندے پانی کی وجہ سے 10 لوگوں کو ہیپاٹائٹس لگا جس کی وجہ سے وہ جانبحق بھی ہوئے
مریم نواز صاحبہ کا پولیس کے اعلی افسران کے ساتھ ایک وٹس ایپ گروپ ہے ، اس میں دیے گئے حکم کا سکرین شاٹ دکھایا جا سکتا ہے کہ انہوں نے واقعی ملزمان کی گرفتاری اور لڑکیوں کی بازیابی کا حکم دیا تھا؟ اگر دیا تھا تو اس وقت ٹائم کیا تھا؟؟؟بازیابی کب ہوئی؟ کیا واقعی سب دو گھنٹے میں ہوا؟
1: 9 مئی قتل عام 2023
2: D چوک قتل عام 2024
3: کشمیر احتجاج قتل عام 2025
4: تحریک لبیک قتل عام مریدکے 2025
5: راولا کوٹ قتل عام 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کے دور میں ہونے والے بڑے قتل عام۔۔۔
بلوچوں، پشتونوں، بنگالیوں اور افغانیوں کے بعد اب کشمیریوں سے نفرت کا وقت شروع ہے۔ ان پر گھناؤنے الزامات لگانے میں بدقسمتی سے پنجاب کے دانشور ایک بار پھر پیش پیش ہیں۔
پاکستان کی تباہی کے سڑے ہوئے کرداروں میں سے ایک بدترین کردار میڈیا کا بھی ہے
جو رپورٹنگ نہیں کر رہا بلکہ
Forwarded as received
سے ہٹ کر کچھ کرنے کی ہمت ہی نہیں رکھتا
یہ مردار میڈیا آف پاکستان ھے
بنگلہ دیش والے غدار
بلوچستان والے غدار
پختونوں والے غدار
سندھ والے غدار ۔۔۔۔
پنجاب والے غدار ۔۔۔۔
گلگت والے غدار ۔۔۔۔۔
اب کشمیر والے غدار
محب وطن صرف وہ جو 90 ہزار ہونے کے باوجود پتلونیں چھوڑ کر دور آئے تھے۔
@HassanAyub82 ملک میں بس اب یہی جمعراتی محب وطن بچے ہیں کوئی کلعدم تنظیم بن گیا ہے کوئی غدار بن گیا ہے مورچوں پہ تو بس پیپلز پارٹی اور پی ایم ایل این کھڑی ہے
اللہ اکبر
پاکستان سے آئی فورسز نے حکم نہ ماننے پر آزاد کشمیر کے ایس پی عنایت اللہ کو شہید کر دیا فورسز نے ایس پی آزادکشمیر عنایت اللہ شہید کو فورس کیا کہ دھرنے کے شرکاء کو منتشر کرو چاہے گولی ہی کیوں نہ چلانی پڑے انکار پر پاکستانی فورسز نے ایس پی صاحب کو شہید کر دیا۔
ابرار قریشی۔
#RightmovementAJK
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
الحمد للّہ ۔ دھاندلی کے انتظامات مکمل
الیکـشن کمـیشن گلگت بلتستان کے سامنے خاردار تاریں اور ٹرک کھڑے کر کے تمام راستے بند کر دیئے گئے۔
الیکشن کمیشن وقت کا ولی ہے اسے رزلٹ بنانے کیلئے فارم 45 کی ضرورت نہیں۔ الہامی رزلٹ بنانے کی کرامات سارا زمانہ دیکھے گا
اطلاعات آرہی ہیں کہ رولاکوٹ میں رینجرز اہلکاروں نے عوام پر سیدھی گولیاں برسائ ہیں سینکڑوں لوگ زخمی اور درجنوں شہید ہو چکے ہیں ۔۔
خدا ان یزیدی فورسز سے کشمیر اور پاکستانی عوام کو محفوظ رکھے
راولا کوٹ فوج لوگوں کے گھروں میں گھس گئی چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا
خواتین مدد کے لیے پکار رہی ہیں، عورتوں بچوں پر بدترین تشدد، کیا عاصم منیر آزاد کشمیر میں بنگلہ دیش کی تاریخ دہرا رہا ہے؟