@SaniaNishtar میڈم صاحبہ مجھے تو نہیں لگتا آپ کی اولین ترجیح ہو کریانہ مالکان کا مسلہ کیونکہ میں کئی بار آپ کو میسج کر چکا ہوں لیکن آپ نے کوئی جواب نہیں دیا میں آپ کو کئی بار میسج کر چکا ہوں کہ ایک تو نیشنل بینک کا عملہ بد تمیز ہے اور اوپر سے میری پیمنٹ نہیں دے رہے
@SaniaNishtar میڈم صاحبہ نیشنل بینک والے پیمنٹ نہیں دیتے کہتے ہیں اکاؤنٹ بلاک ہے جبکہ بینک کی ہیلپ لائن والے کہتے ہیں کہ اکاؤنٹ بلاک نہیں ہے اب آپ بتائیں ہم کس ادارے کو شکایت کریں بینک کے عملے کے خلاف 3230331158105
@SaniaNishtar السلام علیکم میڈم ہماری پیمنٹ ڈیبٹ نہیں ہو رہی کیا ہماری پیمنٹ کبھی ڈیبٹ ہو گی یا نہیں پلیز اسکا کوئی حل بتائیں ہم فیز 1 کے دکان دار ہیں
32303-3115810-5
@ChParvezElahi CM صاحب السلام علیکم جب آپ نے احساس راشن پروگرام میں دکان داروں تنگ ہی کرنا ہے تو پروگرام بند ہی کر دو 15دن سے میری پیمنٹ پے بلاک لگا ہوا ہے ہیلپ لائن پے بھی کال کی ہے کہتے ہیں دوبارہ رجٹریشن ہو گی تو ابھی تک کوئی نمائیدہ نہیں آیا ہمارا کیا قصور ہے ہم خود کشی کریں پلیز کچھ کریں
@Raza_Prosperity@ImranRiazFan1 السلام علیکم سر یہ جو ثانیہ نشتر صاحبہ جواب نہیں دیتی کوئی اسکا حل بتائیں ہمارے پیسے پھنسے ہوئے ہیں NBP میں کوئی احساس راشن پروگرام میں please
@SaniaNishtar@MUDASIR00183001 السلام علیکم میڈم میں آج نیشنل بینک گیا پیمنٹ لینے تو انھوں کہا کہ آپ کا اکاؤنٹ بلاک ہےاورکہتے ہیں کہ آپکا اکاؤنٹ احساس پروگرام والوں نے بلاک کیا ہوا ہےتو وہی unblock کریں گے اب بتائیں کہ احساس پروگرام والوں نےبلاک کیا ہے کہ نہیں اگر نہیں تو یہ کیسے ایکٹو ہو گاCNIC 3230331158105
@SaniaNishtar السلام علیکم میڈیم میں آج نیشنل بینک گیا پیمنٹ لینے تو انھوں کہا کہ آپ کا اکاؤنٹ بلاک ہے اورکہتے ہیں کہ آپکا اکاؤنٹ احساس پروگرام والوں نے بلاک کیا ہوا ہےتو وہی unblock کریں گے آپ بتائیں کہ یہ کیسے ایکٹو ہو گا اور میں پیمنٹ کب لے سکوں گا CNIC 3230331158105