السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
دعا نصیب سے زیادہ قیمتی ہوتی ہے کیونکہ جب زندگی میں سب کچھ بدل جاۓ تب انسان کے پاس صرف دعا ہی ایک ایسی چیز بچتی ہےجو نصیب بدل دیتی ہے
🌿"الله آپکو اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرے،
سدا آباد رکھے اور ہمیشہ
@SadafR12 @Its_MuBii عوام کو ملاوٹ شدہ غذائیں نقصان پہنچا رہی ہیں حکومت کو اس پر سختی کرنی چاہیے تاکہ لوگوں کی قوت مدافعت برقرار رہے اور انکو کسی ویکسین کی ضرورت ہی پیش نہ آئے
عوام کو ملاوٹ شدہ غذائیں نقصان پہنچا رہی ہیں حکومت کو اس پر سختی کرنی چاہیے تاکہ لوگوں کی قوت مدافعت برقرار رہے اور انکو کسی ویکسین کی ضرورت ہی پیش نہ آئے