@ImranKhanPTI خان صاحب آپ کی حکومت کو اس وقت یہ دو اقدام کرنے کی بہت اشد ضرورت ہے کیونکہ آپ کی ایڈمنسٹریشن کی credibility اور اہلیت پر اب ڈیڑھ سال گزرنے کے بعد سوالات اُٹھنے شروع ہو گئے ہیں:
1: غریب اور درمیانے طبقے کے لئے عام استعمال کی اشیاء کی قیمتوں کو کنٹرول کرکے آسانی پیدا کریں..
اسی اثناء میں تمام متعلقہ حکومتی ادارے آٹے اور چینی کی قیمتوں میں اضافے کے اسباب کی جامع تحقیقات کا آغاز کرچکے ہیں۔ قوم اطمینان رکھے کہ ذمہ داروں کا بھرپور محاسبہ کیا جائے گا اور انہیں قرار واقعی سزا دی جائے گی۔
@AkbarAyubKhanO1@IKTodayPk@ImranKhanPTI@IMMahmoodKhan اساتذہ بھرتی کیلیے پروفیشنل ڈگری /ڈپلومہ کی شرط واپس بحال کریں ت��کہ مستحق لوگوں کو ان کا حق ملے ۔۔گزشتہ بھرتیوں میں نان ٹرینڈ کو بھرتی کرکے ھزاروں لوگوں کو نوکری سے محروم کیا گیا جو کہ سراسر زیادتی اور ناانصافی ھے
@AkbarAyubKhanO1@infokpgovt@IKTodayPk@ImranKhanPTI@pid_gov@IMMahmoodKhan@JahangirKTareen Sir please da PTC aw CT certificate da teaching da pra lazem kia.
Somra hu teachers che Sha ve agha pa de base Sha ve cha sra che ba PTC aw CT certificate wa.
Sir next time dapra PTC aw CT certificate lazem Kia pa de munga pa 50 hazar kharcha kre.
Please sir da lazem kia.
@AkbarAyubKhanO1@IKTodayPk@ImranKhanPTI@IMMahmoodKhan اساتذہ بھرتی کیلیے پروفیشنل ڈگری /ڈپلومہ کی شرط واپس بحال کریں تاکہ مستحق لوگوں کو ان کا حق ملے ۔۔گزشتہ بھرتیوں میں نان ٹرینڈ کو بھرتی کرکے ھزاروں لوگوں کو نوکری سے محروم کیا گیا جو کہ سراسر زیادتی اور ناانصافی ھے