@A_seher1 اپ کے لیے بہتر یہی ہے کہ اپ خاموش ہو جاؤ غائب ہو جاؤ اور ویڈیو کوئی بھی مت بناؤ اپ نماز پڑھو اور اللہ سے معافی مانگو اللہ پاک بہتر کرے گا کیس یا چکر میں مت پڑھو جو رہتی اپ کی عزت ہے وہ بھی جن کو نہیں پتہ ہے ان کو پتہ لگے گا اس سے بہتر ہے کہ اپ خاموشی اختیار کرو نماز پڑھو ,