ایک مشہور مقولہ ہے کہ بہادر مارے جاتے ہیں، ذہین پاگل ہو جاتے ہیں اور دنیا مطمئن بےوقوفوں سے بھری رہتی ہے۔ انگریز بالکل ٹھیک کہتے ہیں کہ جہالت بڑی نعمت ہے۔ شعور آپ کو تکلیف میں ڈال دیتا ہے. یہ وہ تکلیف ہے جو عوام کی سمجھ سے بھی بالاتر ہے اور جس میں آپ اکیلے ہوتے ہیں۔
@Allah Gave Me Another Year. Not Because I Deserve it, But Because His mercy is Endless. Ya Rabb, make this year My Best year in Deen and Dunya. Ameen."🫀🥀🦅🤲🏻
20206<2027
With the greatest humility, I am pleased to announce that the Islamic Republic of Iran and the United States of America, along with their allies, have agreed to an immediate ceasefire everywhere including Lebanon and elsewhere, EFFECTIVE IMMEDIATELY.
I warmly welcome the sagacious gesture and extend deepest gratitude to the leadership of both the countries and invite their delegations to Islamabad on Friday, 10th April 2026, to further negotiate for a conclusive agreement to settle all disputes.
Both parties have displayed remarkable wisdom and understanding and have remained constructively engaged in furthering the cause of peace and stability. We earnestly hope, that the ‘Islamabad Talks’ succeed in achieving sustainable peace and wish to share more good news in coming days!
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
“ Eid reminds us that despite wars and divisions, Muslims are one Ummah.”
“May this Eid bring peace to countries facing conflict and unite hearts across the World.”
سنبھالو اپنی دنیا ہم چلے۔ الوداع علی لاریجانی۔جنگ سے پہلے چند لوگ جانتے تھے۔ لیکن تل ابیب میں جو آپ نے ایپسٹین فائل کے مجرموں کی باقیات پر قہر برپایا،دنیا آپ کو جاننے لگی۔ جس لب و لہجے میں زمین پر بیٹھ کر خدائی کے دعوے کرنے والے فراعونِ وقت کو آپ نے للکارا، اس کو دنیا یاد رکھے گی
بڑی بات ہے کہ دنیا کسی بھی ملک نے پاکستان کے افغانستان پر حملوں کی مخالفت نہیں کی، انڈیا تک نے کھلے عام افغان دھشت گردی کا ساتھ دینے سے پرہیز کیا کیونکہ ان کو روس، یورپی یونین امریکہ اور چین کی پوزیشن کا احساس ہے، مسلم ممالک نے افغان حکومت سے پاکستان کے مطالبات پر عمل کرنے کا کہا
We extend our heartfelt congratulations to the new Prime Minister of Bangladesh. May your leadership bring peace, prosperity, and progress to the nation.❤️🥀
#Alhumdulillah with the Blessing of Almighty Of Allah Started New chapter of Life with alot of prayers of parents friends And brothers.
#Thanks All brothers sisters and friends for coming to pay honor to my me and my Family.🖤
انتشار پسند گروہ نے مریدکے میں ایس ایچ او شہزاد کو شہید کر دیا۔ اللہ ایس ایچ او شہزاد کی فیملی کو صبر دے۔ میں پنجاب پولیس کے تمام جوانوں کیلئے دعاگو ہوں جو اس وقت انتشاری ٹولے کے باعث زخمی ہیں۔ ملک میں انتشار پھیلانے کی بالکل بھی اجازت نہیں دی جا سکتی ، ریاست کو ایسے عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنا چاہیے
دنیا کی واحد جنگ ہے جو ٹوٹل چار گھنٹے میں فیصلہ کن ثابت ہوئی الحمد للہ پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر تھا ہے اور ہمیشہ رہے گا اور پوری دنیا مان گئی کہ افواج پاکستان کا کوئی مقابل نہیں دور تک بلکہ بہت دور تک!
پاکستان زندہ باد 🇵🇰🇵🇰
زندگی میں غلطیاں ہونا معمول ہے، لیکن غلطی کو مصیبت نہ بنائیں۔ اسے درست کریں اور دوبارہ نہ دہرائیں، کیونکہ ہم سب سیکھنے کی حالت میں ہیں جو غلطیاں نہیں کرتا، وہ کبھی نہیں سیکھتا۔
صرف یہ والا بابا محبوب کو قدموں میں لا سکتا ہے، بیوی و اولاد کو فرمانبردار بنا سکتا ہے، آپ کے بگڑے کام بنا سکتا ہے، رشتے میں رکاوٹ کو دور کر سکتا ہے اور رشتہ داروں کو آپ کی عزت سکھا سکتا ہے۔ باقی سارے بابے جھوٹے ہیں، فراڈ ہیں، جعلی ہیں۔ اور یہ مذاق نہیں حقیقت ھے
ہر صبر کی ایک کہانی ہے اور ہر دعا کی ایک منزل بھی یہ نہ سوچنا کہ تمہارا یہ صبر بغیر پھل کے ہی رہ جائیگا... کبھی یہ گمان نہ کرنا کہ تمہاری دعائیں ضائع ہو جائیں گی، یاد رکھو جس رب سے تم نے امید لگارکھی ہے نا، وہی تمہارے حالات کو بدل دینے پر بھی قادر ہے