السلام علیکم سب بھائیوں سے گزارش ہے کہ یہ انسان ایک نوسر باز انسان ہے اور اس نے کئی بندوں کے ساتھ فراڈ کیا ہے اور رقم ہڑپ کی ہے پرائے مہربانی جس کو بھی یہ بندہ نظر ائے تو اس نمبر پر رابطہ کرے محمد رمضان 03174961401! شکریہ
دنیا کے سب سے خوبصورت انسان میرے والد کی آج سالگرہ ہے۔ اللہ کرے میرے والد کا سایہ ہمیشہ ہمارے سروں پر قائم رہے۔ آج میں جس مقام پر ہوں اپنے والد کی رہنمائی اور حوصلہ افزائی کی وجہ سے ہوں۔۔سالگرہ مبارک ابو ❤️💐❤️