This is Kamran Hayat holding the degree of MSc finance & Accounting from Teesside University UK.He was a little kid when his journalist father Hayatullah Khan was kidnapped and killed in Mir Ali,North Waziristan. Kamran never gave up. Worked hard and today made his country proud.
اینکر مرید عباس سمیت دو افراد کے قتل کیس کا فیصلہ سات سال بعد آگیا کراچی کی عدالت نے دو افراد کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر ملزم عاطف زمان کو دو بار سزا موت کا حکم سنا دیا شریک ملزم عادل زمان کے دائمی وارنٹ جاری ، اینکر مرید عباس سمیت دو افراد کو 9 جولائی 2019 کو قتل کیا گیا تھا
مرحوم اینکر مرید عباس ہمارے دوست اسلام آباد ہائیکورٹ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے پریس سیکرٹری @FaisalAbbasKhar کے بھائی ہیں سات سال بعد متاثرہ فیملی کو آخرکار انصاف مل ہی گیا
It has been ten years since Abdul Sattar Edhi left for the eternal world. A selfless person who was above pomp & show, served ailing humanity without any affiliation, caste or creed. #RIPEdhiSb
Thousands of British Kashmiris marched through central London in support of the Joint Awami Action Committee (JAAC), which has been banned by the authorities in Azad Kashmir.
The demonstrators marched from the UK Parliament expressing solidarity with the JAAC-led protest movement and raising concerns over the situation in Azad Kashmir.
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کے اجلاس میں ایران امریکا جنگ کے دوران او ایم سیز کی جانب سے بڑے پیمانے پر ٹیکس چوری کیے جانے کا انکشاف ہوا ۔کسٹمز حکام نے بتایا کہ زیادہ تر تیل کمپنیاں اس پریکٹس میں ملوث ہیں۔
تیل کمپنیاں ڈیلرز کے ذریعے اپنا مال فروخت کرتی ہیں اور بعد میں ڈیوٹیز ٹیکسز ادا کرتی تھیں۔تیل کمپنیوں کو جو پیسہ شروع میں دینا چاہئے وہ سب سے آخر میں خزانے میں آیا۔
ڈیوٹیز ادا کئے بغیر سامان لے جانا قانون کی خلاف ورزی ہے۔تیل کمپنیوں نےسامان اٹھالیا اور جب لیوی کی شرح کم ہوئی تو ادائیگیاں کردیں۔چونکہ جنگ کے دوران لیوی کی شرح میں بہت زیادہ اتارچڑھاو ہوا ہے۔ حکام
ستمبر 2025 کے عرصے سے ہم تحقیقات کررہے ہیں۔ قانون کے خلاف تو پاکستان میں بہت کچھ ہورہا ہے۔ سینٹر عبدالقادر
ایک قانون ساز کےطور پر یہ ایک غیر ذمہ دارانہ بیان ہے۔ سیکرٹری کابینہ ڈویژن
اوگرا کے پاس جب سبسڈی کے کلیمز آئے تو تیل کمپنیاں پکڑی گئیں۔ کسٹمز حکام
کمپنیاں بھی پیسہ کی ہوس کاروباری نفع میں ایسے قوانین بنا رھی ہیں جو صارفین کے بنیادی حقوق سے متصادم ہیں ۔ایک ادارہ مسابقتی کمیشن ھے جو ان چیزوں کی جانچ پڑتال کرتا کسی کو خبر ہو کہ وہ ان دنوں کیا کررھا ھے ۔
@saqibbashir156@HasnaatMalik
HRCP is deeply concerned by the recently proposed Punjab Control of Habitual Offenders and Anti-Social Behaviour Bill, which appears to confer sweeping powers on the executive to impose intrusive restrictions on individuals without adequate judicial oversight or due-process safeguards.
Measures involving surveillance, restrictions on movement, interference with property, and limitations on expression and speech, which thereby impinge on people's fundamental rights, must meet constitutional standards of legality, necessity, and proportionality rather than echoing archaic and repressive colonial laws.
We plan to hold a consultation with multiple stakeholders, including lawmakers, to lobby strongly against this and similar measures.
کانسٹیٹیوشن ون کے کثیرالمنزلہ غیر قانونی رہائشی منصوبے سے مالکان اور سرمایہ کاروں کی بیدخلی کو روکتے ہوئے ویر اعظم شھباز شریف نے پہلے ایک کمیٹی بنائی اور اب ایک عدد جے آئی ٹی بنا دی گئی ہے۔ مگر کئی نیلم جہلم پاور پراجیکٹ کے نام پر کئی عشروں سے کئی سو ارب روپوں کا جو ڈاکہ عوام کی جیب پر پڑتا رہا ہے اس کے ذمہ داران سے متعلق آج تک اس قوم کو نہیں بتایا گیا۔
درج ذیل تحریر ایک سابق ممبر پلاننگ کمیشن کی ہے جس میں اس قوم کے ساتھ ہونے والی زیادتی کی خوفناک تفصیلات تو بتائی گئی مگر دانشوارانہ بزدلی نے اتنا تک بتانے سے روک دیا کہ منصوبے کا ڈیزائن اور اس میں توسیع کی منظوری دینے والی ۲۰۱۸ کی نگران حکومت کی ایکنک نے جب ۲۲ مئی ۲۰۱۸ کو یہ منظوری دی تھی تو اصل فیصلے کون کر رہا تھا؟ یہاں تک کہ بنیادی معلومات بھی نہیں بتائی گئی کہ اسوقت چئیرمین واپڈا کون تھا؟ پلاننگ کمیشن میں کون لوگ تھے؟ ایکنک میں منظوری دینے والے کون لوگ تھے؟
کشمیر جیسے حساس علاقے میں اتنے حساس منصوبے کی نگرانی کس کی ذمے داری تھی؟ کیا آج تک قوم کے مجرموں کو کسی کٹہرے میں یا زیر تفتیش لایا گیا ہے؟ سیاستدانوں کیخلاف چند کروڑ روپوں کی مقدمات بنا کر عدلیہ کو ربڑ سٹیمپ کی طرح استعمال کرنے والے اس ڈاکے پر خاموش کیوں ہیں؟ کیا کبھی نیلم جہلم کے قومی ڈاکے پر نننے والی کسی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ سامنے آئی یا کوئی کیس بنا؟ کیا شھباز شریف اس معاملے پر تھوڑی ہمت دکھائینگے ؟
HRCP shares the grief of the family and comrades of labour rights activist Akeela Naz, who passed away earlier today after braving cancer for several years. She remained committed to the struggle for the rights of landless peasants and was long associated with Anjuman Mazaraeen Punjab.
کبھی پریس کلب میں کیسی شخصیات تشریف لاتی تھیں ۔
راولپنڈی پریس کلب 1959
ن م راشد راولپنڈی کے ادیبوں، شاعروں، صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے.. بائیں طرف پہلے فتح محمد ملک ہیں ، راز مراد آبادی، منو بھائی، شورش ملک مشتاق اسلام آبادی اور توصیف احمد بھی پہچانے جا رہے ہیں.
@HamidMirPAK
Ambassador Salman Athar called on General Rodolphe Haykal, Commander of the Lebanese Armed Forces. They discussed strengthening bilateral defence ties, as well as regional and domestic developments. @ForeignOfficePk@MIshaqDar50@PkPublicDiplo
Evenings in Islamabad are the best time for a walk accompanied by friends. Yesterday’s walk in F-9 Park was marred by torrential rain. We had to take shelter in a canopy. The park and surroundings looked beautiful. The new Blue Area buildings provide a lovely view.
Just read a harmless political post by someone. A few responded with decent remarks, some criticised his opinion while a group reacted with a volley of naked abuses, the worrying part being that many were women. Where are we heading? Can’t we tolerate political differences?
حکومت کا دعوی تھا کہ جب عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کم ہوگی تو ھم کمی کریں گے اب حکومت مختلف توجہیات پیش کررھی ھے ۔معیشت سست روی کا شکار ھے ۔معیشت کا پہیہ اس طرح کیسے چلے گا عام آدمی کو ریلیف کیسے دیا جائے گا اس پر کوئی پلان ۔
@NiaziMussadiq
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ بنانے والے وزارت خزانہ اور وزیراعظم ہاؤس کے ملازمین کو 6 ماہ کی تنخواہ بطور بونس دینے کا اعلان کیا ہے۔ عوام کی جانب سے اسے ہدفِ تنقید بنایا جا رہا ہے مگر اس "ناسمجھ" عوام کو کیا خبر کہ اتنا "شان دار" بجٹ تیار کرنے کا کم از کم اتنا صلہ تو بنتا ہی ہے