مجھے اسکی فکر کرنا پسند ہے کیونکہ وہ میرے پسندیدہ ترین لوگوں میں سے ہے ، جسے میں نے خود یہ اختیار دے رکھا ہےوہ وہی شخص ہے جسے کسی اور کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے مجھے موت آتی ہے جسے دوسروں میں مگن دیکھ کر مجھے اپنی دنیا ویران لگتی ہے وہ شخص میرے لیے کل کائنات ہے وہ چاہت ہے ، راحت ہے
Don't post everything you think , Don't, just don't
If you Reading this right now, anybody, If anybody is reading this , Don't post your feelings. Don't do it yourself.
#ItzAzu#MexicoVsArabia
Being a Pakistani everyone has right to give their opinion about the political policies of any political party either it's IK, shahbaz sharif or any other political leader✊ After all Pakistan is a democratic country🇵🇰
@SAfridiOfficial#WeStandWithShahidAfridi
جب دوست اد��س ہو تو اسے نصیحت نہیں کرتے بس خاموشی سے اسے سن لیتے ہیں تہ کہ اس کا دل ہلکا ہو جائے کسی کا دل ہلکا کرنا ایک آرٹ ہے اور وہ ہم سب کو سیکھنا چاہیے💫💯