عطا تارڑ صاحب دہشت گردوں کا حملہ اس کو کہتے ہیں 1997 میں جب نواز شریف چند شر پسند اور دہشت گردوں کو لے کر سپریم کورٹ پر حملہ اور ہوا تھا کروائیں ذرا تحقیق اس کی بھی
گرفتاری سے قبل عمران خان کا قوم کے نام وہ تاریخی پیغام جو ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے!🚨
حقیقی آزادی: آزادی کبھی پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملتی، زنجیریں خود نہیں گرتیں بلکہ انہیں توڑنا پڑتا ہے!
جدوجہد کا مقصد: یہ جنگ میری ذات کی نہیں، آپ کے بچوں کے مستقبل اور نسلوں کی بقا کی جنگ ہے۔
لا الہ الا اللہ کا نظریہ: کلمہ حق ہمیں انسانوں کی غلامی سے نجات دلا کر صرف ایک خدا کے سامنے جھکنا سکھاتا ہے۔
آخری حد تک پرامن جدوجہد: جب تک ووٹ کے ذریعے اپنی حکومت منتخب کرنے کا بنیادی حق نہیں مل جاتا، پرامن احتجاج جاری رکھیں۔
ملک کو کسی "قبضہ گروپ" کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا۔ اب نہیں تو کب؟
بریکنگ نیوز 🚨ایمرجنسی الرٹ 🔥🔥
اندرونی مافیا کی شرارت پر اسٹیبلشمنٹ نے علیمہ خان کو جیل بھیجنے کا منصوبہ مکمل تیار کر لیا ہے۔ کارکن جاگتے رہو اور عمران خان کی بہن کی حفاظت شروع کر دو اگر علیمہ خان کو بھی گرفتار کرلیا گیا تو پھر کمپرومائز قیادت پارٹی پر مکمل قبضہ کرلے گی۔
اہم پیغام: مطالبہ جاری رکھیں! 🚨
عمران خان کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔ ہمارا واضح مطالبہ ہے کہ سپیشلسٹ ڈاکٹرز کے پینل سے ان کا مکمل طبی معائنہ کروایا جائے اور ڈاکٹر عاصم وہاں خود موجود ہوں۔
اس حساس معاملے کو نظرانداز کرنے کی ہر کوشش کو ناکام بنانا ہے۔ سوشل میڈیا پر اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور تب تک شور مچائیں جب تک یہ مطالبہ پورا نہیں ہو جاتا۔ ⏳⚡
علیمہ خان
علیمہ خان کا اہم پیغام: 🚨🚨
"اطلاعات ہیں کہ عمران خان سے ایک 'خاموش ملاقات' کی پلاننگ کی جا رہی ہے تاکہ باہر آ کر سچ نہ بولا جا سکے، اور پھر مستقل طور پر خان صاحب تک رسائی کا راستہ ہی بند کر دیا جائے۔ یاد رکھیں! خان صاحب کا عوام اور پارٹی سے رشتہ کوئی ڈیل یا بند کمرے کی سازش ختم نہیں کر سکتی۔ ہم ڈرنے والے نہیں!"
ظلم کی انتہا 🚨🚨
یہ خبر ہر پاکستانی تک پہنچا دیں 🚨🚨
خان صاحب کی دنوں تک سیل کی بجلی تک بند کر دی جاتی ہے اور انہیں یہ کہا جاتا ہے کہ سیل کی چابی گم ہو گئی ہے
علیمہ خانم
🚨🚨🚨 ضروری اعلان
جن پارٹیوں کو عمران خان نے پختون خواہ سے اکاڑ کر باہر پھینکا تھا انہی پارٹیوں کے سربراہوں سے (بغیر کسی سیاسی فائدہ) ان کو سر پر چڑھا کر ان کی سیاست کو دوبارہ زندہ کرنا اسٹیبلشمنٹ کی خواہش ہے جس کی سہولت کاری اپنے ہی لوگ کر رہے ہیں
بریکنگ 🚨🚨🚨
یہ پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈرز کے ساتھ ہو رہا ہے۔ یہ دیکھیں، عتیق بھائی کے ساتھ پھر ظلم ہو رہی ہے جس طرح پولیس پکڑ رہی ہے اور اس کے کچھ ساتھیوں کو گرفتار کیا ہے۔
کوئی قصور بتائیں، یہ کون سی لیول پلینگ فیلڈ ہے اور یہ کون سی جمہوریت ہے؟
🚨🚨🚨 ایمرجنسی الرٹ
سہیل افریدی عدالتی نا اہلی اور عدم اعتماد سے پہلے اسمبلی کو تحلیل کریں
سر پر سیاسی کفن باندھ کر عمران خان کی رہائی کے لیے پختون خواہ سے قافلہ کنٹینر پر بٹھا کر روانہ کریں
باقی ادھر ادھر بھاگنے سے 0% فائدہ بھی نہیں--