@KhalidHusainTaj میاں داؤد اچھا انسان ہے پڑھا لکھا ہے لیکن گزشتہ چند ماہ سے پتہ نہیں کس وجہ سے گالم گلوچ اور چھوکروں جیسی زبان استعمال کر رہے ہیں یہی بات قانون کے دائرے میں رہ کر بھی کی جا سکتی تھی جس سے اپنی اور دوسروں کی عزت بھی محفوظ رہتی باقی ڈگری اصلی ہے یا جعلی ہے یہ فیصلہ وقت کر دے گا
@miandawoodadv آئیے اپنی اپنی ڈگریاں سوشل میڈیا پر شئیرکریں باقی میری دعا ہے جو حق پر ہے اللہ اس کی غیبی مدد فرمائے اور جو حق پر نہیں اللہ اسے ذلیل و رسوا کرے
@ShamsAmjadJI سر جی میاں صاحب بھی کمال کرتے ہیں پڑھے لکھے باشعور انسان اور اعلی تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود عام چھوکروں جیسی گفتگو کرتے ہیں کیا میاں صاحب کو پتہ نہیں کہ اس کو کس طرح تصدیق کیا جاتا ہے اتنے بڑے بڑے ججوں کے خلاف انہوں نے ریفرنس تیار کیے اس پر بھی تیاری کر کے ریفرنس ڈال دیں
@AhmedMansorReal منصور بھائی ان کا یہی کام ہے صبح دوپہر شام چھوٹی سی بات کو اتنا بڑا کر کے پیش کرتے ہیں کہ پتہ نہیں کیا کمال کر دیا ہے بہت بڑے پالشی اور مالشی ہے جس دن ان کو کثرت لگی نا پھر دیکھیے گا ان کے منہ سے کیسے غبارے پھولتے ہیں
@AliRazaShaaf علی بھائی ان کا علاج ہے ان کے ہاتھوں لیگل اور ٹھیک کام بھی بگڑ جاتا ہے یہ واقعی ٹک ٹاکر ہیں اور ان کے مشیر تو اللہ ہی حافظ ہے اب بھی ڈٹ کے کھڑے ہیں کوئی غلطی مان لو جان چھڑاؤ
@SabirMehmood26 اس طریقہ کار کو تو چلو کر لیتے ہیں پر سوال یہ ہے گاڑی اور موٹر سائیکل اپ کے اپنے نام پہ ہونی چاہیے جس کا شناختی کارڈ نمبر سینڈ کیا جائے گا یا اپنے استعمال میں ہونی چاہیے بس
@realrazidada جن حالات میں پاکستان گزر رہا ہے کفایت شعاری کرنی چاہیے اور اس کا درس دینا چاہیے اس طرح کی شاخ خرچیاں کرنے کا کیا فائدہ خوامخواہ تنقید بھی ہوتی ہے عوام میں وہ قبولیت دی کم ہوتی ہے یہ دو را معیار بند ہونا چاہیے