تحصیل لیاقت پورتمام مواضیات متاثرین سیلاب ویونین کونسل نور والا کی تباہی ونقصانات کی اج تک امدادی بحالی کےذمیندارتمام سیاسی پارٹیاں ہیں متاثرین سیلاب بے یارو مددگار حکومت پنجاب کی طرف دیکھ رہے ہیں
لگتا ہے!
سندھ حکومت نے NCHD اور بیکس ٹیچرز کی سیلری پچیس ہزار سے پینتیس ہزار کرکے محکمہ لیٹریسی پنجاب کو پریشان کر دیا۔
محکمہ لیٹریسی وفاق سے آۓ ہوۓ مذکورہ سات ہزار اساتذہ کو محض آٹھ ہزار پر منتھ سیلری دے رہی ہے۔بیکس&NCHD اساتذہ کا اپنی تنخواہیں دیگر صوبوں کے مساوی کرنے کا مطالبہ
ایک ملک دو نظام یہ کیسا قانون ہے کہ تمام سرکاری اورپراٸیوٹ سکولوں میں موسم گرما کی چھٹیاں ہیں NCHD اور Bec سکولوں میں گرما کی چھٹیاں نہیں ہیں کیا ان سکول کے بچوں کو گرمی نہیں لگتی حکومت اس کا نوٹس لے اتنی سخت گرمی میں چھوٹے بچوں کو سکول آنے میں بہت مشکل ہوتی ہے