سب سے بڑا دھوکہ اس شخص نے دیا
گوہر خان کو عمران خان نے کہا تھا 26 نومبر کا مقدمہ کرو اور اس کی پیروی کرنا، خان کے کہنے پر اس نے کیس کر دیا کیونکہ پارٹی چیئرمین ہی کر سکتا تھا لیکن اسکی کوئی 27 بار سماعت ہوئی مگر گوہر خان بیان دینے نہیں گیا جس پر عدالت نے یہ کیس ہی خارج کر دیا،
آپ کو لگ رہا ہوگا کہ یہ بھارتی فورسز جنتر منتر میں طلباء پر حملہ آور ہو گئی ہیں اور ان کو سیدھی گولیاں مار رہی ہے
لیکن آپ غلط سوچ رہے ہیں، یہ پاکستانی فورسز ہیں اور یہ دارالحکومت اسلام آباد میں پرامن مظاہرین کو مار رہی ہیں اور آپ کو یہ جان کر بھی حیرانگی ہوگی کہ بھارت میں ابھی تک ایک گولی نہیں چلائی گئی
کاکروچ پارٹی نے مودی کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ وزیرتعلیم کو استعفیٰ نہیں لیتے تو پھر بات یہیں پر نہیں رکے گی بلکہ کاکروچ پارٹی مودی کے استعفے کا مطالبہ کرے گی ۔ اور آئندہ مودی کو کوئی ووٹ نہیں دے گا۔
پشتو میں کہہ رہا ہے کہ پندرہ سالہ لڑکی غربت کی وجہ سے خود پشاور میں رکشہ چلا رہی ہیں، رکشے میں عمران خان کا تصویر بھی لگا ہوا ہے۔
ہم خیبر پختون خواہ حکومت سے اپیل کرتے ہیں کہ اس لڑکی کو عزت کے ساتھ نوکری دلوائی جائے 🙏
یہاں کی بیغیرت پولیس کے منہ پر یہ ویڈیو ایک تھپڑ ہے، یہاں دوپٹہ پھینکنے پر مجھے بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا گیا تھا تقریبا ایک سال جیل رکھا گیا، اور مجھے انتشاری اور ریاست مخلاف کہنے والے بیغیرت آج اس ویڈیو پر عورت کی بہادری کی مثالیں دے رہے۔
تھُو ہے تم سب پر۔
ثاقب بشیر 🔥🔥
سپریم کورٹ کے بنچ محمد علی مظہر نے فیصلہ کردیا ہے کہ نیب کی سزا معطلی کا فیصلہ بھی آئینی عدالت کرے گی جسکو شوباز سرکار نے بنایا ۔ نیب کی ترمیم محض عمران خان کے کیس کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا جیسا کہ الیکشن ٹریبونل کو آرڈیننس اسلیے آگیا تھا کہ حاضر سروس ججز انصاف پر مبنی فارم 47 کا جائزہ لینے لگ گئے تھے۔ آج کا یہ فیصلہ ایک بار پھر خان صاحب کے خلاف ہی کیا گیا یے
جسٹس محمد علی مظہر جسٹس یحیی آفریدی کے بعد سپریم کورٹ ہے چیف جسٹس بننے کے امیدوار بھی ہیں ۔
ایف آئی اے کو اختیار دےدیا گیا ہےکہ وہ ایئرپورٹ پر کسی بھی مسافر کا موبائل فون لےکر اسکا ڈیٹا، کالز میسجز اور سوشل میڈیا چیک کرسکتے ہیں اور اگر موبائل فون میں انکے مطابق کوئی مشکوک چیز ہوئی تو وہ مسافر کا مونائل فون قبضے میں لے کر اسکو آف لوڈ کرسکتےہیں۔ صحافی سہیل چوہدری کی خبر
عمران دور میں پانچ روپے پیٹرول مہنگا ہوتا تھا تو بھاڑے کے ٹٹو منہ سے آگ نکالتے آج شہباز روزانہ کی بنیادوں پر تیل مہنگا کر رہا ہے تو ٹٹو کی زبانیں تالو سے چمٹ گئی ہیں۔ سوشل میڈیا سے ایسے غائب ہیں جیسے گدھے کے سر سے سینگ
عامر خان کے بھانجے اور فلمسٹار عمران خان بھی طلبہ احتجاج میں شریک ہیں۔ کوئی بھی عوامی احتجاج اسی وقت کامیاب ہوتا ہے جب پارٹی وابستگی سے بالاتر ہوکر اس میں ہر شعبے کے لوگ شریک ہوں ۔
یہاں شوبز والے غیر سیاسی ہیں ۔ عوامی ایشوز پر پارٹی پارٹی چلتی ہے
ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر چار روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے، اس ایک ھفتے میں ڈیزل کی قیمت 57 روپے فی لیٹر سے زیادہ اضافہ ہو چکا ہے، عجیب بات ہے کہ باقی ریجن کے ممالک انڈیا، بنگلہ دیش سری لنکا میں اس طرح کا کوئ اضافہ نہیں ہو رہا، عوام مکمل بے بس ہے!!
سمجھ نہیں ارہی اتنے ثبوت ہونے کے باوجود پی ٹی ائی ابھی تک کچھ ایکشن کیوں نہیں دکھا پائی عمران خان کی حکومت گرائی گئی امریکن رجیم اور پاکستانی جنرل ملوث تھے۔۔
جنگ عمران خان جیت چکا ہے، اب فیصلہ عمران خان کی پارٹی نے کرنا ہے،
اگر آپ فیصلہ کر لو کہ صرف ایک گھنٹے کے لیے عمران خان کا جیل سے دیدار کروایا جائے گا، تو آپ دیکھنا یہ نظام کیسے دھڑام کر کے گرتا ہے، مشتاق احمد خان
مریم بی بی درست فرما رہی ہیں اگر آپ پولیس اسٹیشن نہیں جانا چاہتے تو، واقعی پولیس اسٹیشن آپ کے گھروں تک چل کر آتا ہے، بس فرق اتنا ہے کہ یہ سہولت صرف مخالفین کے لیے ہے۔
پنجاب پولیس نے منتخب عوامی نمائندوں، مرکزی رہنماؤں اور کارکنان کے گھروں پر چھاپے مارے، چادر اور چار دیواری کے آئینی تقدس کو پامال کیا، اہلِ خانہ کو ہراساں کیا اور متعدد افراد کو گرفتار کیا گیا۔
@PTIofficial
کہا جا رہا ہے کہ ان ( انڈیا ) میں سیاسی شعور یہاں کی نسبت زیادہ زیادہ ہے ! عائشہ ناز
انڈیا میں ابھی تک جمہوریت ہے قانون ہے مگر جب آپ پاکستان کے ساتھ موازنہ کرتے ہو تو کسی نے جین زی سے پوچھا کہ آپ کیوں نہیں نکلتے تو اس کا جو جواب تھا وہ میں یہاں نہیں چلا سکتا ! نجم سیٹھی