#آزاد_کشمیر_الیکشن
میرپور کے مختلف پولنگ اسٹیشنز سے غیر سرکاری نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کو مختلف حلقوں میں برتری حاصل ہے۔
حتمی نتائج کا اعلان الیکشن کمیشن کی جانب سے کیا جائے گا۔
#MirpurSherKa#AzadKashmirElection#PMLN

آپ جیو ہزاروں سال
اور ہر سال کے دن ہوں ہزار
دختر پاکستان ، معمار پنجاب مریم نواز جنہوں نے خدمت کی سیاست کو اپنا شعار بناکر پنجاب کو پھر سے ترقی و خوشحالی کی جانب گامزن کردکھایا ہے۔ قوم صحت و تندرستی کیساتھ آپکی درازی عمر کیلیے دعا گو ہے
#HBDCMMARYAM
Happy Birthday Ma’am @MaryamNSharif
آپ نے پنجاب میں وہ کام 6 ماہ میں کر دیے جو گزشتہ حکومت پانچ سالوں میں بھی نہیں کر سکیں ۔
آللہ آپ کو مزید کامیابی دے آمین