جب شازیب خانزادہ نے آسان الفاظ میں وزیر صاحبہ کو سمجھایا انہوں نے ٹیلی کمیونیکیشن بل میں کیا بھنڈ مارا ہے تو مان گئی غلطی۔
سوال یہ ہے کہ ان کو وزیر کس نے لگایا، ان کی جوابدہی کون کرے گا۔ ان کو تنخواہ اور مراعات اس لیے ملتی کہ ایک اینکر ان کو بتائے کام کیسے کرنا۔ جرات کیسے ہوئی غیر آئینی بل لانے کی۔
وزیراعظم صاحب توجہ فرمائیں۔
@CMShehbaz
آپ بھائی بہنوں نے کمال کر دیا ہے!
کشمیری بھائی پاکستان کے ساتھ تھے، چند قوم پرستوں نے انہیں حق کا لارا لگا کر آزاد کشمیر سے مقبوضہ کشمیر کی ترجمانی ختم کرنے کی کوشش کی
لیکن جیسے جیسے آپ سب نے آگاہی پھیلائی، کن کتروں کا کھیل ختم ہونا شروع ہوگیا
مورخ لکھے گا کہ آج کے دن سبز ہلالی پرچم کی سربلندی اور عالمی دنیا میں امریکہ ایران ثالثی کے عظیم مقام پر پہنچنے کے پیچھے میجر عدنان شہید جیسے بہادر سپوتوں کا خون شامل ہے جو مادروطن پر قیمتی جان نچھاور کرکے پاکستان کو عظیم تر بنارہے ہیں
آپکی اِن قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
فیلڈ مارشل کی تعیناتی روکنے کے لیے عمران خان نے پہلے جنرل باجوہ کو تاحیات ایکسٹیشن کی پیشکش کی۔ پھر اس کے خلاف مارچ کیا۔ پھر خود پر حملے کو جھوٹا ڈرامہ کروایا۔ اس کے بعد 9 مئی حملے کیے۔ لیکن ہر بار ناکام رہا۔ وجہ عمران خان کا یہ خوف تھا کہ اس شخص کو نہ خریدا جاسکتا ہے نہ دبایا جاسکتا ہے۔ جس طرح بشری کی کرپشن اس نے عمران خان کو منہ پر ماری تھی اور عہدے کی پرواہ نہیں کی تھی وہ خوف عمران خان پر طاری تھا اور وہ انکی تعینانی روکنا چاہتا تھا۔ لیکن ناکام رہا اور اللہ نے فیلڈ مارشل کے لیے جو عزت لکھی تھی وہ اس کو مل کر رہی
#سب_کا_شجرہ_پاکستان
مشتری ہوشیار باش
چوہدری سجاد صاحب اکثر سوشل میڈیا پر حب الوطنی کا چورن بیچتے پائے جاتے ہیں۔ جب تک ادارے پی ٹی آئی کے ساتھ تھے تو یہ سب سے بڑے یوتھڑ تھے، پھے اداروں کے کہنے پر پٹواری نما ہو گئے۔ امریکہ میں مفرور "چنگڑ جرنلسٹ یوتھڑوں" کے ساتھ مل کر نوجوانوں کو جرمنی میں داخلے کے نام پر بیوقوف بنانے اور ان سے لمبی رقوم اینٹھنا ان کا اصل کاروبار ہے۔ اپنے ذرائع استعمال کرکے ملک سے بیٹے سمیت فرار ہو چکے ہیں بیوی پاکستان میں ہی ہے جس کے اکاونٹ میں مبینہ فراڈ کی رقوم آتی ہیں۔ کبھی یہ باہر داخلہ کے نام پر کبھی دوائیوں فرنچائز کے نام پر فراڈ کرتا ہے اور یادش بخیر عسکری ادارے آرمی ویلفئر ٹرسٹ کے ساتھ بھی فراڈ کر چکا ہے۔
چینی سوشل میڈیا پر دھوم! 🔥
چینیوں نے 2025 کے پاک-بھارت جنگ پر مبنی ایک خصوصی ویڈیو جاری کر دی، جس میں بھارت کی علامتی شکست کو فلمایا گیا ہے۔ ویڈیو میں بھارتی سورماؤں کے غرور کو خاک میں ملتے دکھایا گیا ہے۔ 🇵🇰
لگتا ہے ہمسایوں کو بھی حقیقت کا بخوبی اندازہ ہے! 🇨🇳🤝🇵🇰
اس ٹیچر نے جانور اور اشرف المخلوقات میں دلچسپ مگر افسوسناک فرق بتایا ہے🤦♂️
جو ہمیں سو فیصد خالص دودھ دیتا ہے وہ جانور ہوتا ہے اور جو اس دودھ میں پانی ملا کر دیتا ہے وہ اشرف المخلوقات ہوتا ہے 🫨
خطرے کی گھنٹی بج گئی ھے
#################
*🌞جو ہم اس وقت محسوس کر رہے ہیں وہ عام گرمی نہیں ہے۔*
*یہ دراصل ‘ایل نینو’ کے خطرے کی آمد ہے، جو خاموشی سے جانیں لے سکتا ہے اور ہمیں اپنے پیاروں سے جدا کر سکتا ہے۔*
*جیسے جیسے مئی قریب آئے گا، یہ صورتحال مزید سنگین ہو جائے گی۔*
*😱 ایل نینو کیا ہے؟*
*سادہ الفاظ میں، بحرالکاہل (Pacific Ocean) کا پانی*
*غیر معمولی طور پر گرم ہو جاتا ہے۔*
*اس سے دنیا بھر میں ہوا کے نظام میں تبدیلی آتی ہے۔*
*جنوب مغربی مانسون، جو ہمیں مئی میں بارش دیتا ہے، اس بار تاخیر کا شکار ہو سکتا ہے یا کمزور پڑ سکتا ہے۔*
*اس کا مطلب ہے کہ جب بارش ہونی چاہیے، اس وقت شدید گرمی پڑے گی۔*
*🏠🔥 یہ صورتحال نہایت خطرناک ہے*
*یہاں تک کہ صحت مند افراد بھی ہیٹ اسٹروک (Heat Stroke) کی وجہ سے جان سے جا سکتے ہیں۔*
*اس لیے اپنی حفاظت کے لیے فوراً یہ اقدامات کریں:*
*💧پیاس لگنے کا انتظار نہ کریں – یہ خطرناک ہے!*
*پیاس اس بات کی علامت ہے کہ جسم پہلے ہی پانی کی کمی (Dehydration) کا شکار ہو چکا ہے۔*
*ہر گھنٹے پانی پئیں۔*
*بچوں اور بزرگوں کو بھی باقاعدگی سے پانیب پلائیں۔*
*ہمیشہ اپنے پاس پانی کی بوتل رکھیں۔*
*☀️🚫 سب سے خطرناک وقت:*
*صبح 11 بجے سے دوپہر 3 بجے تک*
*اس وقت سورج کی شعاعیں براہِ راست جسم پر پڑتی ہیں۔*
*ممکن ہو تو گھر کے اندر رہیں۔*
*اسکول کے کھیلوں یا سرگرمیوں کے بارے میں سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں۔*
*آپ کے بچے کی جان کسی بھی تمغے سے زیادہ قیمتی ہے۔*
*👕 کالے کپڑوں سے پرہیز کریں*
*یہ زیادہ گرمی جذب کرتے ہیں۔*
*ہلکے رنگ کے سوتی کپڑے پہنیں، جیسے سفید یا گلابی۔*
*⚠️ ہیٹ اسٹروک کی علامات:*
*• شدید سر درد*
*• بے ہوشی*
*• قے آنا*
*• خشک جلد (پسینہ نہ آنا)*
*اگر یہ علامات ظاہر ہوں تو فوراً:*
*مریض کو سایہ دار جگہ پر لے جائیں،*
*گیلے کپڑے سے جسم ٹھنڈا کریں،*
*اور فوراً اسپتال لے جائیں۔*
*🐾 جانوروں کو نہ بھولیں*
*صرف اپنے پالتو جانوروں ہی نہیں، بلکہ گلی کے جانوروں کی بھی مدد کریں۔*
*گھر کے باہر یا دیوار کے قریب پانی رکھیں۔*
*سایہ کا بھی انتظام کریں۔*
*🚰📢 آخر میں…*
*یہ معلومات پڑھ کر خاموش نہ رہیں۔*
*اسے اپنے خاندان اور دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔*
*ہم سب کو آنے والی ‘ایل نینو’ صورتحال کے لیے تیار رہنا ہوگا۔*
*یاد رکھیں…*
*ہم صرف اسی صورت میں اس خطرے سے بچ سکتے ہیں جب ہم خود محفوظ ہوں۔*
*اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیں —*بھلائی کا کام ھے۔*
🚨🚨جنگل کی آگ کی طرح پھیلا دو
گل جماس ٹوبہ ٹیک سنگھ سے ہے ایران میں ایک نیوز چینل پر کام کرتا ہے اس کی بیگم ایرانی ہے پکا یوتھیا بھی ہے جمی ورک کے نام سے ایران سے اکاؤنٹ چلا رہا اور اس قدر نفرت اور زہر پاکستان کے خلاف فیلڈ مارشل کے خلاف شہباز شریف کے خلاف پھیلا رہا آپ سب ہر گروپ میں یہ ٹویٹ بھیجیں ایرانی سفیر ایرانی ایمبیسی کو ٹیگ کریں اسے کاپی پیسٹ کریں تاکہ یہ اپنے انجام کو پہنچے
صدقہ اور نیکی سمجھ کر پاکستان کے لیے یہ کام لازمی کریں
یہ لڑکا چوک چوراھوں پر مسلم لیگ نواز کے لئے یوتھیوں سے لڑتا رھا ،ھم میں سے سب نے اس کی ویڈیو کبھی نا کبھی لگائی ھے لیکن پنجاب میں پیرا فورس،ٹریفک وارڈنز کی بدمعاشی،تاجران اور کسانوں کی دشمن پالیسیز کے خلاف بول پڑا۔یوتھئے نا بنیں اس حکومت کے غلط اقدامات پر سچ بولیں سچ لکھیں۔
آپ نے بھٹی کے طوطے دیکھنے ہیں اڑتے ہوئے ، گیا کچھ اور امید لے کر تھا 😎اگلے نے پاپولر بیانیہ واڑ دیا
ایون فیلڈ کیس جھوٹا کیس تھا، وقت نے ثابت کیا،
جتنی رقم کا ایون فیلڈ فلیٹ خریدا گیااس سے چارگنا رقم میں نوازشریف کے والد سے لے کر بوسنیا کے مسلمانوں کی مدد کے لیے لے کر گیا +++
کیا آپ نے ایران کے مشکل حالات میں ان کے محکموں میں موجود غداروں کی تباہی سے سبق نہیں سیکھا ؟
حیرت ہے ایئر پورٹ جیسے حساس جگہ پر اس عمرانڈو جیسا ملک دشمن عملہ تعینات ہے !!؟؟ ان کی مکمل اسکروٹنی کیوں نہیں ہوتی ؟؟!!
کیا سیکیورٹی اداروں کے علم میں نہیں اور رپورٹس موجود نہیں کہ Pti اور عمران نیازی متاثرہ شخص کسی بھی مشکل میں پاکستان کو دھوکہ دے سکتا ہے اور پاکستان کو نقصان پہنچا سکتا ہے ؟؟!!
ایسے کتوروں کو فی الفور اور ہر صورت ان کی نوکریوں سے برطرف کیا جائے
🚨اب سمجھ آئی اصل گیم کیا ہے؟؟ ایئرپورٹس پر عوام کو کیوں زلیل کیا جارہا ہے ؟ یہ FIA اہلکار جو اقرار الحسن کو کہتا ہے کہ "اپکا حال جواد احمد والا ہوگا" یہ وہ یوتھیے ہیں جو جان بوجھ کر عوام کو زلیل کرتے ہیں تاکہ عوام اس حکومت کے خلاف کھڑی ہو یہ حکومت بدنام ہو۔ ایک تو کھلا پیسہ بنا رہے دوسرا عوام کو حکومت کے خلاف کر رہے دونوں کام بڑی صفائی سے یہ کر رہے اور محسن نقوی صاحب سوچتے ہیں ہم عوام کی خدمت کررہے ہیں؟ وزیر اعظم شہباز شریف صاحب اور محسن نقوی صاحب فوری اس بات کا نوٹس لیں نہیں تو سرکار عوام کجھل ہوگی تو جانتے ہیں ناں نقصان کس کا ہے؟
🚨🚨دنیا کی سب سے بڑی جنگوں میں کتنے جرنیل مرے ؟
پاکستان کے حرام زادے کوفیوں نے پاکستان فوج کے شہیدوں پر انگلی اٹھائی تو سن لیجئے میں نے ماڈرن تاریںخ کی جنگیں پڑھی ہیں مثال کے طور پر 1943میں کورسک کی لڑائی یا تاریخ کی سب سے بڑی ٹینکوں کی لڑائی اس میں چھ ہزار ٹینک چار ہزار فوجی طیارے اور بیس لاکھ فوجی تھے اس میں سویت یونین نے جرمنی کو شکست دی تھی اس کے بعد اسٹالن گراڈ کی لڑائی بھی 1943میں لڑی گئ یہ ماڈرن تاریخ کی سب سے ہلاکت خیز لڑائی ہے اس میں 25 لاکھ ہلاکتیں ہوئیں لینن گراڈ کا محاصرہ اس میں 55لاکھ ہلاکتیں ہوئیں یہ انسانی جانوں کے لحاظ سے مہنگی لڑائی ہے مگر ان سب جنگوں میں ایک آدھ جرنیل کی ہلاکت وہ بھی خودکشی سے ہوئی تھی جرنیل محاذ پر نہی جاتے ہیں وہ جنگوں کو کمانڈ کرتے ہیں وہ گرفتار تو ہوئے مگر جنگ میں نشانہ نہی بنے
ایران ماڈرن تاریخ میں پہلا ملک جس نے اپنے آیت اللہ سمیت ساری صف اول کی فوجی قیادت دفاعی قیادت دفاع کے وزیر سب مروا لیے ان کی حفاظت نہی کر سکے یہی تاریخ کا تلخ باب ہے
اس وقت پاکستان کا گراف ماشاءاللہ سے اتنا اوپر جا رہا ہے کہ انگریز انفلوینسر راجن پور کے ایک گاؤں میں بننے والی ویڈیوز کو کاپی کرنے میں مصروف ہیں تاکہ وہ پاکستان کا نام لیکر ٹرینڈ میں آ سکیں۔
یوتھی سڑتا رہے گا
پاکستان آگے بڑھتا رہے گا
انشاءاللہ
ھسپتال بھی نئے بنادیں،ادویات بھی مفت دے دیں،لیکن اس طرح کے دونمبر لوگوں کا کیا کرینگے؟
وہ تو سارا دن کہتی رہتی ہیں! 😡
ٹی ایچ کیو ہسپتال گوجرخان کے بدتمیز عملے کی وزیر اعلی کے خلاف توہین آمیز گفتگو۔
سی ایم مریم نواز کے 'فری میڈیسن' ویژن کی دھجیاں گوجرخان میں اڑا دی گئیں ۔ غریب مریضہ سے بدزبانی اور باہر کی دوائی لانے پر مجبور کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔
ارے بھئ 😂 جو کام کر رہا ہوگا ، دنیا اسے ہی سلام کر رہی ہوگی 💪
یہ کیسے ہوسکتا ہے جس ، سارے معاملات تو باجوہ کو پتہ ہوں
شاہ سلیمان ، اپنا شاہی جہاز ایک نالائق سے دوران سفر فوری طور پر واپس منگوا لے ۔
چین ، ایسے نکمے کو منہ نا لگاۓ ۔
اور پارلیمنٹ وہ کھڑا ہوکر کہہ دے ۔
میں کیا کروں 😢 میں انڈیا پر حملہ کردوں ، میرا تو کوئ فون بھی نہی اٹھاتا ۔۔۔
تو ایسے بے کار ، کی دنیا تو عزت نہی کرتی 😁
ہاں یہ بھٹی ، اور زبیر صاحب کی زاتی کرش کی کی کوئ دکھ بھری کہانی تو ہوسکتی ہے 😅😅
جس پر کو ئ ترس کھانے کو بھی تیار نہی