In Quetta, Balochistan a Pashtun home was raided without a warrant… women were mistreated and tortured.
The same people who do this, present themselves as the biggest defenders of women’s rights in Afghanistan.
That is what Pakistan Army are doing with Pashtun And Baloch.
پنجاب حکومت پاکستان
مبینہ طور غيرقانونی روڈ پر ريڈی لگانے پر اسسٹنٹ کمشنر صاحبہ غصہ۔
کیا اسسٹنٹ کمشنر کسی شہری کو اس طرح تھپڑ مارنے کا مجاز ہے کیا کوئی قانون اس کو شہری کی اس قدر تذلیل کی اجازت دیتا ہے ؟
دغه بار يي چې په اوږه کړ نسبت هغه ته چې پر زړه يي بار ده آسانه ده😪
د زړه پر سر پراته یادونه هریو يي زرګونه ټنه وزن دی که یي څوک دتللو لپاره ترازو ولري💔😪
عالمی قوتیں جس طرح پاکستان کی سیاست و معیشت پر اثر انداز ہوتی ہیں،اسی طرح ہم بھی عالمی سازشوں کا مقابلہ کرتے رہیں گے،پاکستان کی آزادی،خود مختاری و استقلال کا تقاضا ہے کہ ہم دنیا کے ساتھ دوستی رکھیں گے مگر غلامی قابل قبول نہیں کریں گے۔مولانا فضل الرحمن
*3 کھرب ڈالر لگا کر افغانستان کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی خواہش رکھنے والے امریکہ کی سر زمین پر وہی افغان کھلاڑی ایک امام کے پیچھے با جماعت نماز ادا کر کے دنیوی سپر پاور امریکہ کو بتا رہے ہیں کہ سپر پاور صرف اللّٰہ اور آخری پیغمبر محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی ذات ہے ۔۔۔ اللّٰہ اکبر ۔۔۔🌹*
"جیل تعذیب کے نہیں اصلاح کے مراکز ہیں"
افغان جیلوں میں قید نوجوانوں کو عصری و دینی علوم سکھائے جا رہے ہیں۔ سینکڑوں حافظ بن چکے ہیں۔ قیدیوں کی بہترین تربیت کی جا رہی ہے تاکہ انہیں باعزت و بااحساس شہری بنایا جاسکے۔
پاک افغان بارڈر پر صورتحال کشیدہ ہے، چمن میں 8 ماہ سے لوگ دھرنہ دئے بیٹھے ہیں ،وہاں کے لوگ زیوارت اور گھروں کاسامان بیچنے پر مجبور ہیں ، اب تک ریاست ان کے لئے کوئی متبادل انتظام کئے بغیر ان پر دباؤ ڈال رہی ہے، یہی حال انگوراڈہ وزیرستان کے لوگوں کا ہے،ڈیورڈ لائین نے گھروں کو تقسیم کردیا ہے، طورخم بارڈر پر عوام فاقوں پر مجبور ہے، یہ پاکستان کے مفاد کے نام پر پشتون عوام کے ساتھ کیسا سلوک کیا جارہا ہے، اسمگلنگ عوام نے نہیں کی ، بلکہ یہ سب آپ کی ناک کے نیچے ہوتارہا ہے۔
ہم نے بڑے تحمل کے ساتھ انتظار کیا ہےاور سوچتے رہے کہ ریاست ہوش کے ناخن لے گی ، یہاں کی اسٹیبلشمنٹ ، بیورو کریسی عوام کی مشکلات کو حل کری گی،ہم اب بھی چاہتے ہیں کہ تعاون کا ماحول بنایا جائے ، عوام کے ساتھ بیٹھ کر بات کریں، اگر عوام کے ساتھ جبری راستہ اختیار کیا گیا تو ہم جبر مقابلے میں عوام کے ساتھ کھڑے ہوں گے ۔
تم لوگوں نے ہمیں ہر بار حاجی عبدالوہاب کی صورت میں دیکھا ہے اب ملا عمر ر کی صورت میں دیکھوگے
سندھ میں مولانا راشد سومرو نے طبل جنگ بجادیا ہے
ڈی سی کو 15 منٹ میں پہنچنے کا الٹی میٹم دیدیا نہ پہنچنے کی صورت میں ڈی سی آفس کے دروازے توڑنے کی دھمکی بھی دیدی
#TeamJUIPak#TeamJUISINDH
اگر ہم نے فتنہ نیازی کو وزیراعظم کی کرسی سے اٹھا کر کوڑا دان میں پھینک دیا ہے تو PPP سندھ کے پکے کے ڈاکوؤں کو بھی کوڑا دان میں پھینک دیں گے۔
ہماری شرافت کو ہماری کمزوری نا سمجھا جائے .ہم پکے کے ڈاکوؤں کا علاج جانتے ہیں💪
#سڑکوں_پر_آؤ_سندھ_بچاؤ