Do not forget that the armed forces are the servants of the people. You do not make national policy; it is we, the civilians, who decide these issues Quaid
اور ناظرین اس کلپ کی خاص بات یہ ہے کہ آپ نے گفتگو مزمل سہروردی کی سننی ہے اور نظریں اطہر کازبی پر رکھنی ہیں اور یقین جانیے کہ چھیالیس سیکنڈ کا یہ کلپ آپکی دنیا تبدیل کرکے رکھ دے گا اور ایک عجیب سکون میسر ائے گا
آزمائش شرط نہیں ہے
پشاور یونیورسٹی کے اسٹیج پر وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے جب سٹوڈنٹس سے عمران خان کے لئے تالیاں بجانے کا کہا تو کچھ خاص جوش نظر نہیں آیا،سہیل آفریدی نے اپنی طرف سے طنزیہ کہا اسٹبلشمنٹ کے لئے تالیاں بجاؤ گے،سٹوڈنٹس نے اتنے جوش و خروش سے تالیاں پیٹیں کہ وزیر اعلیٰ حیران رہ گئے
*اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْهَمِّ، وَالْحَزَنِ، وَالْعَجْزِ، وَالْكَسَلِ، وَالْجُبْنِ، وَالْبُخْلِ، وَضَلَعِ الدَّيْنِ، وَغَلَبَةِ الرِّجَالِ*
اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں فکر و غم، بے بسی، سستی، بزدلی، بخل، قرض کے بوجھ اور لوگوں کے غلبے سے۔(صحیح بخاری: 6369)
مورخ لکھے گا کہ نصراللہ ملک کی راتی کوئی نہیں جمیا
اقتدار میں انے کے بعد اثاثے بڑھ گئے لیکن بندہ شریف
حکومت باجوہ نے دی گاڑی ترین نے دی کچن علیم نے چلایا بیوی مانیکا نے دی اور بچے گولڈ سمتھ پال رہے اور ایسا پھدو انسانی تاریخ میں کسی اور کا نہیں لگا
اور ناظرین آگیا وہ شاہکار جس کا تھا انتظار
وزیراعظم اسلامی جمہوری پاکستان جناب میاں محمد شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے ہیں
پاکستان زندہ باد