تحریک انصاف کا کردار مثبت رہا سب نے یکجہتی کا مظاہرہ کیا اور دشمن کو بات کرنے کا موقع نہیں دیا، رانا ثناء اللہ
بہتر ہو گیا جناب اب قوم کا مطالبہ ہے کہ آپ بھی محبت کردار ادا کریں اور عمران خان کو رہا کریں۔۔۔ کیونکہ وہی جواب دے سکتا ہے
#بھارت کی کٹھ پتلی بننے سے بہتر ہے کہ ھم اپنی جانیں قربان کر دیں۔
#پاکستان ضرور جواب دے گا اور اعلان بھی کرے گا۔ ہم بھارت کی طرح جھوٹ نہیں پھیلائیں گے۔
ہماری پسند کا وقت، اپنی پسند کی جگہ، اپنی پسند کا ہتھیار، ہمارا انتظار کرو۔۔۔
یاد رکھنا ! ہماری کمزور معیشت راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکتی!
کیونکہ #ایمان کی چنگاری #بھڑکتا_ہوا_شعلہ بن چکی ہے،
تم زندہ رہنے کے لیے لڑتے ھو ۔
ایک مومن #شہادت کیلئے لڑتا ھے ۔
ان شأ اللّٰہ تم ھی ھارو گے۔
لیں جی فوجی مؤقف سن لیں۔
فوج تیار ہے، سیاسی قیادت کے حکم کا انتظار کر رہی ہے۔
پاکستانی فوج براستہ عربی ممالک کہہ رہی ہے ہم نے بالکل لڑنا نہیں، بھارت باز نہیں آ رہا۔ اسکو سمجھائیں۔
یہ فوج تو لید کر گئی ہے https://t.co/j5W3Cfi75b