@nadra_csd ye check kary mere pass all documents completed hony k bawa good nadra office waly card nhi Bana rhy ab ap bataya k ham log Kia kary 3 saal SY chakar laga rhy lekin ac room main bathy nadra staff agay SY badtamizi.karty Hy kindly Mera abhi k id card Ka koi solution bty
@nadra_csd ye card abhi tak nhi Ban k Aya or jab track Karty hy Tu msg Ayta Hy your card is already delivered to your self lekin hamy card nhi Mila or Pak identity main is trah record show hoota Hy sirf name ye Kia issue hy
@nadra_csd پھر میرا کارڈ کیو نہیں بنایا وین والوں نے مجھے کہا کہ ہمارے پاس آپشن نہیں ہوتا پھر انہوں نے جھوٹ کیوں بولا کیا وہ حرام کی تنخواہ لتے ہیں اگر آپ سے کچھ نہیں ہوتا تو میں citizen portal پے ان کے خلاف کمپلینٹ کرتا ہوں تاکہ ان کے خلاف inquiry ہو اور ان سے جواب طلب کیا جائے
@nadra_csd@NadraPak@ReplyTariq
Assalam o alaikum sir ek BAAT batay k birth certificate k through I'd nadra walye nhi bana rhy hamary elaqy main nadra ki gari I jab ham birth certificate ki basis py cnic banwana hy gay Tu nadra staff NY kaha k ham card nhi banaty hamary pass
@nadra_csd سر بتائیں کیا موبائل رجسٹریشن وین میں صرف کارڈ رینو کرتے ہیں نیو نہیں بناتے کارڈ کیونکہ 14 جولائی 2026 کو ناڑی جنوبی تحصیل و ضلع خوشاب میرے علاقے میں گاڑی آئی نادرا کی جب میں برتھ سرٹیفکیٹ ساتھ لے کے کارڈ بنانے گیا تو وین والوں نے کہا کہ ہمارے پاس آپشن نہیں ہے کارڈ بنانے کا
@nadra_csd@sarfrazmandor@NadraPak شرم آنی چاہئے آپ کو لوگوں کو بے وقوف بنا نا بند کرے ایک شناختی کارڈ 3سال سے نہیں رہا آپ سے ڈوب مرنے کا مقام ہے آپ کیلے اور نہ صحیح رہنمائی کرتے ہو سوال کچھ اور ہوتا ہے لیکن جواب کچھ اور ہمیشہ آدھی رہنمائی کرتے ہو کرتا ہوں آپ کے خلاف کمپلینٹ citizen portal py
@nadra_csd@sarfrazmandor@NadraPak سر آپ سے درخواست ہے کہ آپ بورڈ سے رابطہ کرے اور ان سے میرے کیس کے بارے میں پوچھے کہ کب تک حل ہو گا 3 سال سے تاخیر کا شکار ہے اور اس میس کی وجہ سے خاندان میں کارڈ نہیں بن رہے اور بورڈ والوں کو کہے کہ اب یہ کیس ترجیح بنیادوں پر حل کرے