ہمارا دردِ دل سنو تو سہی
اہل سنتجن کے اکابرین دو قومی نظریے کے بانی ہیں
جن کے اسلاف نے لاکھوں قربانیاں دے کر پاکستان بنایا
آج بھی جو آج بھی اس ملک کی اکثریتی آبادی ہیں۔
آج وہی اہل سنت اس دیس میں بے کس اور بے بس ہوئے بیٹھے ہیں۔
اے مسلمانو!
بٹے رہو، کٹے رہو اور کٹتے رہو۔
تمھارے افتراق اور باہمی جھگڑوں نے تمھاری اوقات جھاگ سے زیادہ نہ چھوڑی ہے۔
@DrJalaliTLY@SarwatEjaz@SaadRizviReal92
علماء اہل سنت اور کارکنان کی گرفتاریوں اور پولیس کی طرف سے کارکنانِ اہل سنت پر کیے گئے تشدّد کی شدید مذمت کرتے ہیں
اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ پولیس کو لگام دی جائے اور اہل سنت کے علماء و کارکنان کو فوراً رہا کیا جائے۔
الحمدللہ مرزا جہلمی گستاخ پر 295C کے تحت ایف آئی آر درج ہوچکی۔ ہمارا ابتدائی مطالبہ ماننے پر ہم حکام کے شکرگزار ہیں۔ ہمارا مطالبہ ہے مرزا جہلمی کے تمام چینلز کو فی الفور بند کر کے اسکے نام نہاد پیروکاروں میں مرزا کی گستاخیوں کی فاسد تاویلیں کرنے والوں پر بھی ایف آئی آر کاٹی جائے۔