وہ غلافِ کعبہ کا حُسن، وہ زم زم کا پانی، وہ مدینے کی گلیاں، وہ طیبہ کی ٹھنڈی ھوا، اللہ پاک سب کو نصیب فرمائے۔
*آمین یا رب العالمین! 🤲
Happy Sunday 🥀🌿
Ramadan Kareem 🪄
The purpose of Pakistan’s creation was not just freedom but the establishment of a welfare state. Today, Chief Minister Maryam Nawaz is carrying that vision forward.
آج یوم پاکستان کے دن آئیں ہم سب کرتے ہیں اپنے محافظوں کو سلام-
اب موج بڑھے یا آئے کوئی طوفان۔ آپ کے پیچھے کھڑا ہے سارا پاکستان
@PMLNPunjabPk@kdastgirkhan
@ZeshanMalick میرا سوال اپنے قائد نوازشریف سے کے ایسے کیوں کرتے ھو ووٹر کو عزت دو کا نعرہ اور کارکنوں کو عزت بھی دو
پاکستان مسلم لیگ ن خواتین کی مخصوص نشستوں پر سوائے 2/4 نظریاتی خواتین کے سب کی سب ایلیٹ کلاس سفارشی اور مفاد پرستوں کو نواز دیا گیا
مشکل وقت کی بہادر کارکنان گئیں بھاڑ میں،💫🖋🙏🏼
قائداعظم اور فلسطین کا تعلق۔۔۔ کچھ یاد رکھنے کی باتیں
23 مارچ 1940 کو قراداد پاکستان کے ساتھ قراداد فلسطین کس نے پیش کی؟
قرارداد فلسطین کے ساتھ مزید کیا اقدامات اٹھائے گئے؟
حامد میر کا اسرائیل سے متعلق قائد اعظم کے امریکا کو لکھے گئے خط کو دکھا کر اہم سوال
@HamidMirPAK
سیالکوٹ صرف شیر کا۔ عوام نے ندیم ملک کے پروگرام میں اپنا فیصلہ سنا دیا۔
52٪ عوام کی رائے صرف شیر۔ 8 فروری کو مسلم لیگ ن کی فتح کا دن ہوگا انشاء اللہ
33 Total Opinions
PMLN - 17
PTI - 9
Neutral - 4
TLP - 1
JI - 2
@PresPMLNPunjab قاہدین سے گزارش ھیں
اب کسی امپوڈیڈ امیدوار کو یا جاہل کو نہ دینا جیسے 2013 سے دے رھے ھو
2008میں حلقہ 144پی پی
2013میں بھی 144پی پی
2018میں 154پی پی بن گیا اب 150 پی پی بن گیا
@CMShehbaz@MaryamNSharif@Marriyum_A@pmln_org @