@iffiViews ڈی ایچ اے لاہور میں ہےلاہور پنجاب میں ہے اور پنجاب کی سرکار اس وقت مریم نواز ہے،تنقید کا مقصد مسائل کا حل ہوتا ہے، ڈی ایچ اے کو بجلی گیس پانی کون دیتا ہے ٹیکس کون وصول کررہا ہے یا ڈی ایچ اے پرائیویٹ ادارہ ہے پھر پرائیویٹ ادارے کو این او سی کس نےدیا جب نکاسی اکا انتظام درست نہیں
@surrakimuhammad کیسے کیسے بیشرم گھٹیا پرچی پر آنیوالے ڈھٹائی سے حقائق کو مسخ کررہے ہوتے ہیں شاید یہ اندھے گونگے اور بہرے ہیں انکو کچھ دکھائی دیتا ہے نہ سنائء، جب سے پاکستان بنا اتنا ظلم زیادتی بدمعاشی اور تشدد نہیں ہوا جو اب ہوا