عمران خان جیل میں بالکل صحت مند تھے۔ جیل میں باہر سے بھی ذیادہ فٹ تھے وہ خوش آتے تھے ۔ بالکل صحت مند بندے کی آنکھ میں کلاٹ کیسے آیا ہمیں کوئی رپورٹ نہیں دکھائی گئی، علیمہ خان
#PAKWatch🇵🇰: Today, THOUSANDS of Pakistanis led by Imran Khan's sisters and CM Sohail Afridi attempted to reach Adiala jail in Rawalpindi, to protest for the IMMEDIATE RELEASE OF IMRAN KHAN.
PAK = NO RULE OF LAW = 3RD WORLD.
FREE CAPTAIN PAKISTAN.
قوم ملک آئین کے ہیروز جج اللہ سلامت رکھے اگر یہ ہمت کرسکتے ہی تو باقی بھی کرسکتے تھے لیکن انہوں نے غلامی نوکری کا راستہ اختیار کیا انسان اپنے اعمال سے یاد رکھا جائیگا
سہیل آفریدی اور کے پی منسٹرز نے آج ہمت دکھائی۔ وزیر اعلی کارکنوں کی ڈھال بن رہے تھے۔ اس پر تعریف بنتی ہے۔ لیکن سچ یہ ہے کہ یہ ایک مشکل صورتحال ہے۔ درندوں کے ہاتھ میں ملک آ گیا ہے۔ جو بے رحم ہیں اور ظالم ہیں۔
عمران خان کو عاصم منیر کی عسکری جیل میں 1019 دن اور بشری بی بی کو عاصم منیر کی جیل میں 754 دن ہو گئے ہیں، لیکن ان کا ظلم ہے کہ کم نہیں ہورہا اور عمران خان قوم کی خاطر آج بھی مضبوطی سے کھڑا ہے،
قاسم خان سوری
بریکنگ نیوز:
تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے بروز جمعتہ المبارک احتجاج کے اعلان کے بعد
سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا اور قائم مقام چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حسن رضا کی رہائش گاہ پر پولیس کی نفری تعینات کردی گئی۔
سیکریٹری انفارمیشن
سنی اتحاد کونسل
🚨علیمہ خان کا انکشاف
سرفراز ڈوگر کا مشن القادر کیس کو آئینی عدالت میں بیجھنا وہاں جسٹس آمین الدین بیٹھا وہ عمران خان کی سزا کو کنفرم کردے گا، آئینی عدالت بنائی ہی عمران خان کے خلاف گئی ہے،
ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے ان ججز پر ضرور کاروائی ہوگی، علیمہ خان
"عمران خان کی رہائی میں ہم تمام پاکستانیوں کی حقیقی آزادی ہے اور اس جدوجہد میں ہم سب متحد ہیں۔ عمران خان صاحب کی بہنیں خان صاحب کے گرد خلوص کا حصار ہیں ، ہم سب نے پوری پاکستانی قوم نے مل کر یہ جدوجہد جاری رکھنی ہے انشااللہ کامیابی ہمارا مقدر ہوگی"۔ @salmanAraja
🚨BREAKING: The original cypher, cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan released by Drop Site.
This is the cable at the center of the "regime change" controversy.
جب روکنے کا وقت آیا تو اسد قیصر نے کہا بعد میں یہ ذمانہ داری مجھ پر ائے گی تب میں نے ایک لمحے کے لیے بھی نہیں سوچا اور ملکی خودمختاری کی خاطر رولنگ دی۔
@QasimKhanSuri
عمران خان کےساتھ جیل میں غیر انسانی سلوک اور ملاقاتوں پر پابندی کیخلاف احتجاج میں دو کارکن گولی لگنے سے زخمی ہوئے ہیں سہیل آفریدی کا پرامن احتجاج جاری رکھنے کا اعلان
منصور علی نے دعویٰ کیا تھا میری اگر ایک خبر بھی جھوٹی نکلی تو صحافت چھوڑ دوں گا
منصور علی خان نے سائفر پر کہا تھا یہ جھوٹ ہے اب کچھ لوگ اسے صحافت چھوڑنے کا کہہ رہے ہیں
تھوڑا وقت دیں ہفتہ دو ہفتہ، بندہ بے غیرت نہیں ہے اپنی کہی ہوئی بات کی لاج رکھے گا اور صحافت کو ٹھوکر مار دے گا