"مجھے بار بار کہا کہ یہ بہت ظلم کررہے ہیں ، جیل میں جو ��اکٹرز آئے نے کہا کہ یہ بیماری نہیں human contact نہ ہونے کی وجہ سے ہورہا ہے دو دن اخبار دیا پھر بند کردیا،عمران خان کی ایک آنکھ پر پٹی لگی ہوئی تھی"۔
ڈاکٹر عظمیٰ خان
”عمران خان نے کہا، میری قوم کو بتائو یہ جیل میں میرے ساتھ کتنا ظلم کر رہے ہیں۔ یہ انسان نہیں ہیں، انہوں نے مجھے قید تنہائی میں ٹیلی ویژن یا پڑھنے کیلئے کسی بھی قسم کے مواد سے دور رکھا۔ میرے سر میں کچھ ہوتا تھا، میں نے ڈاکٹرز سے اپنی طبیعت کا کئی بار ذکر کیا مگر انہیں کوئی پرواہ نہیں۔“ ہمشیرہ اعظممئ خان، 9 ماہ بعد عمران خان سے ملنے کے بعد ملاقات کا احوال بتاتے ہوئے آبدیدہ
From the independence of our nation, to the vision of genuine freedom, democracy and rule of law: Imran Khan is the true successor of Mohammad Ali Jinnah.
#جناح_کا_جانشین_عمران_خان
Justice Behind Closed Doors | 9 May & Pakistan’s Military Courts | Exclusive Documentary
بند دروازوں کے پیچھے انصاف
ملٹری کورٹ میں
سویلین ٹرائل
https://t.co/H9HbkpW3W5
فیصلہ عوام کا
پاکستان کپتان کا!
زندان میں ڈالنے سے بھلا تحریکیں رکتی ہیں؟
لیکن سر جی نہ زیادہ پڑھے لکھے ہیں نہ کوشش کرتے ہیں۔
امریکہ سے لے کر یورپ، مشرق وسطیٰ سے لے کر ایشیا تک ایک مطالبہ ایک زبان : رہا کرو عمران خان
#ناحق_قید_کے_3سال .
#WorldwideProtestsForImranKhan
عمران خان کی ایک آنکھ چلی گئی اب ان کو قتل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، کیا ہم بس نعرے لگاتے رہیں گے؟
آپ کے باہر نکلنے سے پیغام جائے گا کہ اب قوم عمران خان پر مزید ظلم برداشت نہیں کرے گی ۔ علیمہ خان
#PAKWatch🇵🇰: Today, THOUSANDS took to the streets of Karachi to demand an END to PRISONER 804'S ILLEGAL INCARCERATION.
PAKISTANIS WANT FREEDOM FOR THEIR MOST POPULAR HERO, IMRAN KHAN.
PAK = MILITARY RUNS THE SHOW = FREE IMRAN KHAN.
آپ لوگوں نے جو 24 نومبر کو انہیں دھوکہ دیا، ان کی امیدوں پر پانی پھیرا، عمران خان کو جیل میں ڈالنے اس کی پارٹی کا نشان چھیننے، اس کے امیدواروں قائدین سے زبردستی پارٹی چھڑانے کے باوجود آپ نے عمران خان کو جتوایا اور اتنا ووٹ دیا کہ ان سے سنبھل نہ پایا اس لیے ان کو آپ پر غصہ ہے اور آپ پر ظلم کررہے ہیں۔
دنیا بھر میں احتجاج ہوتے کہیں گولی نہ��ں چلتی بنگ��ہ دیش میں گولی چلی تو حکومت ہی ختم ہوگئی لیکن انہوں نے آپ پر نو مئی کو گولیاں چلائیں ، پھر چھبیس نومبر کو چلائیں آپ کتنی گولیاں کھائیں گے؟
فوجی کہتے ہم نے گولیاں نہیں چلائیں، پولیس والے کہتے گولیاں چلانے والے ہم میں سے نہیں ہیں تو اس کا مطلب ہے انہوں نے گولیاں چلانے کے لیے خاص لوگ رکھے ہوئے ہیں۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
#ناحق_قید_کے_3سال
Imran Khan and the entire PTI leadership can illegally be detained, but their resolve has become stronger than the walls that confine them.
You can silence voices, not truth. Sacrificing freedom for Pakistan’s future is not defeat, it is the birth of an unshakeable.
#FascismUnderAsimLaw
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
On the streets of downtown Chicago, overseas Pakistanis raised their voices against the growing fascism in Pakistan.
With PTI flags, banners, and placards, they stood for Imran Khan, democracy, constitutional rights, and the freedom of the Pakistani people.
The resistance abroad is as strong as the resistance at home.
#ReleaseImranKhan