Anodizing is an electrochemical process used to change the colour of metals such as titanium, aluminium, and niobium. Dipping a reactive metal into a bath mixture of low-sudsing detergent attached to an anodizing power supply instantly changes the colors of metals. 📹: fcpracing
نیو ورلڈ آرڈر ۔۔۔۔
تھریڈ سات (2)۔۔۔
روتھشیلڈ Rothschild
امریکی حکومت ڈٹ گئ جس پر ناتھن روتھشیلڈ نے ہدایت جاری کی کہ ان جاہل امریکیوں کو سبق سکھایا جائے اور انہیں دوبارہ نوآبادیاتی دور میں واپس پہنچایا جائے۔ جنگ کے ذریعے امریکی حکومت پر اتنا قرضہ چڑھانا مقصود تھا
#شاہ_عدن
سفر کرتے ہوئے الٹی کیوں آتی ہے؟
بہت سے افراد نے میں یہ مسئلہ پایا جاتا ہے ہے کہ سفر کرتے ہوئے ان کو گاڑی میں الٹیاں آتی ہیں سر درد ہوتا اس کنڈیشن کو موشن سکنس ( motion sickness) کہتے ہیں
۔
موشن سکنس کی وجہ کیا ہے؟
موشن سکنس کی وجہ دوران سفر کان کے اندرونی حصے میں توازن کا قائم
اس تصویر کو دیکھتے ہی منٹو کی ایک لائن یاد آئی کہ "عورت ہمیشہ اپنی مرضی سے مرد کے قابو میں آتی ہے اسکی مرضی کے بغیر اسے چھونا تو بڑی دور کی بات ہے محض ٹکٹکی باندھ کے تکنے پر بھی ہنگامہ کھڑا کر دیتی ہے".
#اپنی_زبان_اردو#اپنی_محفل
بجلی اور آٹے کے بعد تعلیم بھی ایسی چیز ہے جس کا تقریباً ہر گھر سے تعلق ہے۔ گزشتہ تیس سال کے دوران پرائیویٹ سکولوں کا ایک سیلاب آنے کے ساتھ ساتھ سرکاری سکولوں کی اہمیت کم ہوئی ہے۔ میرے بچے بھی پرائیویٹ سکولوں میں پڑھے ہیں، میری بیوی نے سولہ سال تک پرائیویٹ سکولوں میں (1/10)