"ایک دور ایسا آئے گا میرا نام لینا آسان نہیں ہوگا
(مولا علی علیہ السلام )
حق کا راستہ ہمیشہ آسان نہیں ہوتا
مولا علیؑ کی پوری زندگی عدل، سچ اور حق کے لیے تھی مولا علی ع جانتے تھے کہ ایسا وقت ائے گا 🥀❤️
مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ٹرمپ ایک بت ہے اور بت کو توڑنے میں رسول اللہ کے ساتھ سارے صحابہ کرام نہیں تھے بلکہ صرف و صرف مولا علی شریک تھےاور اب اس بت کو توڑنے کے لیے بھی اللّٰہ تعالیٰ نے سارے مسلمانوں میں سے علی والوں کو چنا ہے
#Irán#IranWar
اسرائیلی دہشت گردوں نے دعوی کیا ہے کہ رات کو ایرانی تین اعلیٰ شخصیات کو نشانہ بنایا
بسیج کمانڈر غلام رضا سلیمانی کی شہادت کی تصدیق۔
سینئر ایرانی اہلکار علی لاریجانی، لیکن یہ ابھی تک کنفرم نہیں ہے
فلسطینی اسلامی جہاد کے رہنما اکرم العجوری یہ بھی ابھی تک کنفرم نہیں ہے
مہدی رسولی
آقا جان آپ تھک گئے ہونگے
آپ جائیں آرام کریں۔
اس انقلاب اور اس پرچم کی بلکل بھی فکر نہ کریں،
*آپ کی ماں حضرت فاطمہ زہرا س کی قسم،*
*آپ کے چچا حضرت عباس ع کی قسم۔*
اس پرچم حق پر آنچ نہیں آنے دیں گے۔
*خدا گواہ ہے میں آج اپنے اہل خانہ کو الوداع کر کے آیا ہوں۔*