میڈیا پر پابندی تحریک لبیک کی کوریج نہیں کرنی؟
کیا حکومت میں اتنی اخلاقی جرات بھی نہیں رہی کے ٹی ایل پی کے مظاہرین کی کتنی ہلاکتیں ہوئی ؟کتنے زخمی ہوئے؟اور کہاں ہیں ؟
تم قتل کرو ہو
کہ کرامات کرو ہو
کلیم عاجز
What shit govt of Pakistan
When courts ordered to release TLP leader as there was no charge against him
These shits don't let TLP leader go.. when people comes on roads for protest
These blood suckers destroy the peace of Lahore
Tomorrow is 9/11
2977 innocent people were killed by the terrorists on this day at The WTC.
2,327,876 innocent Muslims were killed by the American forces since 9/11.
Just wondering who are the real terrorists ?
جرمن سفیر نےکہاکہ پاکستان میں آزادی اظہارکابڑا مسئلہ ہے،میں نےان سےپوچھاکہ پاکستان میں آزادی اظہاررائےکےخلاف مبینہ طور پرکتنےکیسزہوں گے؟
توانہوں نےجواب دیا کہ میراخیال ہے8یا9۔
تومیں نےکہا کہ جرمنی میں اسلاموفوبیاکےنوسو کیسزہیں،اس پرتوآپ نےجواب دیناکبھی مناسب نہیں سمجھا،فوادچوہدری
قلندر حال کا نام ہے قال کا نہیں۔قلندر وہ ہے جس میں اعمالِ ظاہری تو کم ہوتے ہیں مگر اعمال باطنی ان کے بہت زیادہ ہوتے ہیں۔اعمال باطنی یہ ہیں،اللہ تعالی کے ساتھ معاملہ درست رکھا جائے۔قلب و نظر کی نگہداشت رکھی جائے۔غیر اللہ کی طرف متوجہ نہ ہُوا جائے ہمیشہ قلب کو مشغول ذکر رکھا جائے