Win a free trip to Turkey! 🇹🇷
We're giving 5 of you the chance to join us at #BinanceBlockchainWeek in Istanbul, with entry, travel and accommodation paid for.
Here's how to win:
🔸 Retweet
🔸 Follow @Binance
🔸 Reply with why you want to attend using #BinanceBlockchainWeek
سب سے پہلے تو جو کچھ ویڈیوز میں میں نے کہا میں اس سب کی تصدیق کرتا ہوں۔
سوال تو یہ ہے کہ جب میں جنرل فیصل نصیر کیخلاف مقدمہ تک درج نہیں کروا سکا جس کے بارے میں مجھے علم تھا کہ وہ (رانا ثناء اللہ اور شہباز شریف کے ساتھ) مجھ پر قاتلانہ حملے کے منصوبے میں ہی نہیں بلکہ اس حملے کے بعد مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (JIT) جو اس نتیجے پر پہنچی کہ حملے میں تین حملہ آور تھے، کی تحقیقات کو سبوتاژ (کور اپ) کرنے میں بھی ملوث تھا، تو میں شواہد کیسے مہیّا کر سکتا ہوں؟
تاہم اگر کبھی معاملے کی آزادانہ تحقیقات کی گئیں تو میں ثابت کروں گا کہ یہ شخص ہمارے شہریوں کیخلاف بدترین جرائم میں ملوث رہا ہے۔
The grand finale of #BuildTheBlock is live!
We've seen 12 promising projects go head-to-head to win the votes of the audience and our panel of judges, but who will be crowned champion?
Tune in to #Binance Live to find out 👇
شکریہ بونیر! بونیر میں لوگوں کا وہ ہجوم جس نے وسط سہ پہر کی گرمی برداشت کی اور امپورٹڈ حکومت کے خلاف پاکستان کی حقیقی آزادی کے مارچ کی حمایت میں بڑی تعداد میں باہر نکلا۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور