میری تمام مومنین سے گزارش ہے کہ آج یومِ علی (علیہ) کے موقع پر پُر امن طریقے سے شرکت کریں
ہمارے پیارے نبی پاک(ص) اور اہلبیت کرام(علیہ) کی یہ ہر گر سنت نہیں کہ کسی بے گناہ انسان کو نقصان پہنچایا جائے
اور یاد رہے شہادت اہلبیت کرام(علیہ) کا ورثہ ہے اور ہم انہی کے ماننے والے ہیں
What is life??
Life is beautiful but not always easy, it has problems, too, and the challenge lies in facing them with courage, letting the beauty of life act like a balm, which makes the pain bearable, during trying times, by providing hope.
وزیراعظم صاحب جب آپ PM بنے تھے تو میں نے سوچا تھا کہ چلو ملک کو کوئی اچھا لیڈر مل گیا مگر جب میں نے ہزارہ کی بے بس ماؤں، بہنوں کو اپنے پیاروں کی لاشوں پر روتے دیکھا اور آپ کی منتظر دیکھا اور میں نے آپکی بے حسی دیکھی تو مجھے اندازہ ہوا کہ یہاں آوے کا آوہ خراب ہے
#HazaraCallsPMIK
تین راتوں سے منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ پر اپنے بھائی اور باپ کی ذبح کی گئی لاشوں کے ساتھ روتی بچیوں اور عورتوں کا درد سمجھنے کے لئے آپکا شیعہ ہونا ضروری نہیں بلکہ ضمیر کا زندہ ہونا ضروری ہے!!
#HazaraShiaGenocide
میں محمد مہدی جناب قابلِ احترام پریذیڈنٹ آف سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ شہیرسیالوی صاحب کی خدمت میں SYP کا ممبر ہونے کے ناطے عرض کرتا ہوں کہ جس طرح انہوں نے فلسطین اور کشمیر کے مظلوموں کے لیے آواز بلند کی ہے اسی طرح ہزارہ کے مظلوم مسلمانوں کے لئے بھی آواز بلند کرنی چاہئے!
#Hazarakillings
May New Year out forth new roads to success and Provide you with opportunities to give wings to your unfulfilled desires. Make your dreams come true with the rise of another beautiful year. Happy blessed year of 2021.
جنہوں نے اکبر (ع) و اصغر (ع) شہید کر ڈالے
زمانہ پوچھتا ہے وہ لوگ کیسے تھے
بتا رہا ہے، پشاور کا سانحہ شوکت
یزید و حرمل، شمر و سنان ایسے تھے
#BlackDay16December