@Naya__Pakistan_ ��پکے کام کی جتنی بھی تعریف کی جائے وہ کم ہیں۔
دو تین بار آپسے ملاقات ہوئی پی ٹی آئی کے محتلف تقاریب میں، آپ کتنے بھی بڑے یا کامیاب رپورٹر بنے لیکن ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں کہ تکبر انسان کیلئے نہیں ہیں انسانوں کو خود سے کم یا خقیر کبھی بھی نہ سمجھے۔
آپکا بھائی اور خیر خواں۔
@WaseemBadami ہمیں آج بھی یاد ہے جب شہید ارشد شریف صاحب نے بادامی صاحب سے لائیو پروگرام میں پوچھا کہ کل رات اسلام آباد میں آپکی کس سے ملاقات ہوئی ہیں ا��ر کیوں ہوئی ہے؟
تب بادامی صاحب چھپ رہے اور لاجواب ہوئے یہ رجیم چینج کے بعد ہوا تھا غالبا۰
@amnakhani123@amnakhani123 The way you’re supporting IK via social media platform and raising your voice against political victimisation since IK arrest is simply adorable & outstanding.
آج وہی سوشل میڈیا وارئیرز رات کے اس وقت پاکستان کا دفاع کر رہے ہیں جنھیں دہشت گرد ثابت کرنے میں کوئ کسر نہیں چھوڑی گئی
کہاں ہیں صدر، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ سب سوئے پڑے ہیں