میں نے 22 ماہ قبل "ایکس" پر ایک مشن کے ساتھ پوسٹنگ شروع کی. "عمران خان اور ایک خوشحال، جمہوری پاکستان" آج، میں600,000 پوسٹس کے سنگِ میل کو عبور کر چکا ہوں، جو مکمل طور پر اسی مقصد کے لیے وقف ہیں۔
یاددہانی
الیکشن تک کسی نیوز چینل کے سروے ، الیکشن کے دن کسی نیوز چینل کے جاری کردہ نتائج کو نا درست سمجھیں ، نا ہی اسکو شئیر کریں اور نا ہی ان پر تبصرہ کریں۔اصل نتائج کے لیے صرف تحریک انصاف کے آفیشل پلیٹ فارمز سے رابطہ فرمائیں۔
📍رانا ثناءاللہ نے جی بی الیکشن کا رزلٹ بتا دیا
پی ٹی آئی والے جب جی بی الیکشن میں ہی نہیں ہیں تو یہ وہاں خواہ مخواہ جا کر کیوں ٹکریں مار رہے ہیں ! رانا ثناءاللہ
اب آپ کو سمجھ تو آ گئی ہے کہ جی بی میں کیا ہونیوالا ہے ! حامد میر ۔۔۔
عمران خان سے ملاقات نہ ہونے دینا سب سے بڑی دھاندلی ہے کہ شمالی علاقہ جات میں الیکشن ہو رہا ہے اور پاکستان میں سب سے بڑی جماعت کے لیڈر سے ملاقاتوں کی اجازت نہیں
مطیع اللہ جان کی گفتگو 🔥
The people of Shiggar have given their verdict.
Across every region of Gilgit Baltistan, voices have united with clarity and purpose ahead of the elections.
From cities to rural communities, the message is clear. A moment that reflects the collective will, hope, and determination of the people shaping their future.
#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان