ایک دفعہ ہرمیت سنگھ کے ساتھ غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف کسی سیمینار میں ملاقات ہوئی تھی ان سے دوبارہ ملاقات نہیں ہوئی آج ہرمیت سنگھ اپنی صحافت پر ظلم کی کہانی بیان کر رہا ہے کوئی تو بتائے کہ اسکا جرم کیا ہے؟
🚨 میں شرط لگاتا ہوں اگر آپ تمام فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کا DNA ٹیسٹ کریں تو فلسطینیوں کے اس سرزمین کے ساتھ زیادہ مضبوط جینیاتی تعلقات نکلیں گے بجائے کہ ان اسرائیلیوں کے جن میں سے زیادہ تر کا تعلق مشرقی یورپ سے ہے، یہاں تک کہ نیتنیاہو کا اصل نام میلیکوسکی ہے— اوون شروئر
🟥 پاکستان کی مسلح افواج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے ترکیہ کے 104ویں "یومِ فتح" پر پاک ترک دوستی اور بھائی چارے پر مبنی خصوصی نغمہ جاری کردیا۔
اردو اور ترک زبان پر مشتمل اس نغمے کے بول İki Kalp Tek Can — دو دل، ایک جان ترکیہ اور پاکستان ہیں۔ اس میں دونوں ممالک کے مشترکہ ایمان، تاریخ، جدوجہد اور لازوال دوستی کو اجاگر کیا گیا، جبکہ ترک ساز باغلاما اور پاکستانی رباب کا امتزاج بھی پاک ترک ثقافتی قربت کی علامت کے طور پر شامل ہے۔ 🇵🇰🇹🇷
#30AğustosZaferBayramı
#ZaferBayramı #BüyükZafer
#ZaferimizKutluOlsun
#TürkiyeVictoryDay #30August1922
Israeli snipers shot a little boy and his mother and shot at anyone trying to save them.
O Almighty Allah, let us see the end of Israel, which is the enemy of humanity.🤲
🔴ترک صدر رجب طیب ایردوان نے میلاد النبی ﷺ کی ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتحاد میں برکت ہے۔ بطور مسلمان، ہم ایک دوسرے پر بھروسہ کرتے ہوئے، ایک دوسرے پر انحصار کرتے ہوئے، اور کندھے سے کندھا ملا کر، دل سے دل ملا کر مستقبل کی طرف ایک ساتھ آگے بڑھنا چاہتے ہیں۔
"بچوں کو کیوں سزا دی جا رہی ہے؟ ہم نے وہ تصاویر دیکھی ہیں، جو کہ بالکل ہڈیوں کے ڈھانچے کی طرح ہیں، بالکل ہولوکاسٹ کے دوران حراستی کیمپوں کے متاثرین جیسی۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ ہم یہ سب دیکھ رہے ہیں؟ میں جانتی ہوں کہ اسرائیل اربوں ڈالر کی پروپیگنڈا مشین کے ذریعے اپنے بیانیے کو کنٹرول کرنے کی کوشش کرتا ہے، لیکن ہم بھوکے بچوں کی تصاویر دیکھ رہے ہیں، ہم ڈاکٹروں کی یہ گواہیاں سن رہے ہیں کہ بچوں کا دودھ ان کے بیگوں سے چھین لیا گیا، بچوں کا دودھ! انہیں نازی جرمنی کے تھرڈ رائش کے افسران سے بالکل مختلف انداز میں یاد نہیں رکھا جائے گا۔ (سوال کرنے والا شخص): ایبی، آپ کے خیال میں جب کوئی یہ دیکھے گا کہ آپ ایک یہودی شخص کو نازی کہہ رہی ہیں تو وہ کیا سوچے گا؟ (ایبی مارٹن کا جواب): اگر آپ نازیوں کے ساتھ موازنہ نہیں کروانا چاہتے تو نازیوں کی طرح برتاؤ کرنا بند کریں!!"
سی ایم ایچ ہسپتال کی کبھی آپ نے شکایت نہیں سنی ہوگی، کیونکہ فوج کے سپاہی سے جنرل تک سی ایم ایچ سے اپنا علاج کرواتے ہیں
یہ قانون بنائیں کہ حکومت سے تنخواہ مراعات لینے والوں اور ان کے اہلخانہ کا علاج سرکاری ہسپتال میں ہوگا اور بچے سرکاری سکولز جائیں گے، تو دنوں میں ہسپتال اور اسکول عالمی معیار کے ہوجائیں گے۔ سینیٹر پرویز رشید
🚨 BREAKING:
Israeli soldier:
"We're looking for children, but there are no children left."
"I killed a girl, she was 12 years old, but I'm looking for an infant."
میں صرف ایک نمبر نہیں ہوں۔شمالی غزہ سے تعلق رکھنے والا ایک باپ ہوں۔ میری ٹانگوں میں دھاتی پلیٹیں لگی ہیں ہفتے میں تین بار میں اپنے زخم صاف کرتا ہوں۔اس رقم سے جو میرے بچوں کا پیٹ بھرنی چاہیے۔ آج صبح میں نے ان کے ہاتھ پکڑے اور کہا: "بہتر ہوگا (کل کا دن بہتر ہوگا)۔" میں کسی معجزے کا طلبگار نہیں بس کھانے اور دوائی کے لیے تھوڑی سی مدد چاہیے اگر یہ پیغام آپ تک پہنچے تو براہ کرم اسے شیئر کریں یا تعاون کریں ہمیں انسان سمجھنے کے لیے آپ کا شکریہ۔
🇮🇱🇵🇸 Israeli forces opened fire on an unarmed Palestinian man in front of cameras during their occupation of a UNRWA building in Qalandiya refugee camp, north of occupied Jerusalem, on Netanyahu’s orders.
🚨 BREAKING:
After 76 years, the ICJ in The Hague described Israel's practices in the occupied Palestinian territories as apartheid.
This means they no longer recognize Israel as a state.