الوداع مدینہ منورہ... 💚🥺
دل بھاری ہے، آنکھیں نم ہیں، قدم واپس جا رہے ہیں مگر روح یہی رہ گئی ہے۔
یا اللہ! دوبارہ اپنے محبوب ﷺ کے شہر کی حاضری نصیب فرما، اور اس جدائی کو ہمیشہ کے لیے عارضی بنا دے۔ آمین۔
#الوداع_مدینہ#مدینہ_منورہ#YaMadinah#Umrah
جمعہ مبارک 🌿🕌
الحمدللہ! مسجدِ نبوی ﷺ میں جمعہ کی سعادت نصیب ہوئی۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَىٰ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ
یا اللہ! ہماری دعاؤں کو قبول فرما، ہمارے گناہوں کو معاف فرما، اور ہمیں بار بار مسجدِ نبوی ﷺ کی حاضری نصیب فرما۔ آمین۔
جمعہ مبارک 🤲💚
آج میری پیاری والدہ کی چھٹی برسی ہے۔ 🤲
اللہ تعالیٰ میری امی جان کی مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے، اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
ماں کی محبت کبھی ختم نہیں ہوتی، وہ ہمیشہ دل میں زندہ رہتی ہے۔
Alhamdulillah 🤍🕋
Blessed beyond words to perform Umrah with my beloved father and elder sister. May Allah accept our Umrah, forgive our sins, and keep our family, Friends united in faith and happiness. Ameen.🤲🕋
#Umrah#Alhamdulillah#BlessedJourney#Family#Makkah#Faith
**میری ننھی پری کے نام — دوسرا جنم دن
دو برس کی ہو گئی میری شہزادی آج،
خوشیوں سے روشن ہے زندگی کا ہر راج۔
اللہ رکھے تجھے ہمیشہ اپنی امان میں،
مہکے تیرا ہر دن محبت کے جہان میں۔**
آمِین ثُمَّ آمِین
🌙 عید الاضحیٰ مبارک
*اللہ تعالیٰ اس بابرکت عید کے صدقے آپ کی زندگی میں خوشیاں، سکون، کامیابی اور بے شمار رحمتیں عطا فرمائے۔ اللہ آپ کی قربانی قبول فرمائے اور آپ کے دل کو ایمان و خوشیوں سے بھر دے۔ ✨🐑*
Stay smart, stay protected
Avoid unexpected balance deductions by activating the Balance Save (PAYG Blocker) on your SIM. Once your data bundle ends, your internet stops automatically, saving your balance!
Dial now:
*275# (Jazz), *4004# (Zong), *6611# (Ufone), *342# (Telenor)
For more details watch the video
#PTA #ConsumerAwareness #StayProtected #MobileSafety #DigitalPakistan #TelecomTips #SmartUsage #DataProtection #PakistanTelecom #PublicAwareness