علامہ راجہ ناصر عباس کا DG کو آج کی پریس کانفرنس پہ جواب:
ڈی جی صاحب اپ کا سیاست سے 110 فیصد تعلق ہے۔ اگر سیاست سے تعلق نہ ہوتا تو 8 فروری کا الیکشن چوری نہیں کرتے
9مئی 2023 وقت 2:20 منٹ جب ہمارے محبوب لیڈر کو اغوا کیا گیا ،یہ ویڈیو میرے موبائل سے کلرک نے بنائی ،یہ دن ہم نے آنکھوں سے دیکھا یہ دن کبھی نہیں بھولیں گے .ایک ایک ظلم کا حساب ہوگا.
پنجاب حکومت کو چاہیئے مہربانی کرکے تعلیم کو سیاست سے دور رکھے جس نے یہ سوال دیا ہے وہ نواز شریف کا سپورٹر اور ن لیگ کو خوش کرنے کے لئیے دیا اور آگے سے چیکر عمران خان کا سپورٹر نکل آیا تو پھر بچوں کی بات درست ہے
ایسے اقدام سے گریز کیا جائے
ایک بہن کے سامنے
اس کے بھائی پر بدترین تشدد کیا گیا۔
چیخیں تھیں، فریاد تھی،،لیکن سننے والا کوئی نہیں تھا۔تین دن تک اس بچی کو،،بغیر ایف آئی آر،مردوں کے تھانے میں رکھا گیا۔
یہ سوال ہے
ہمارے نظام پر
ہمارے انصاف پر
اور ہماری انسانیت پر۔
جب دشمن کم ظرف ہو تو اس سے مطالبات نہ کرو بلکہ اس سے لڑو 🔥
روزانہ نعرے لگاتے ہو کہ رہا کرو رہا کرو عمران خان کو رہا کرو
کیا نعرے لگانے سے وہ کم ظرف دشمن اسے رہا کر دے گا؟
(صحافی مظہر برلاس)
@mazhar_barlas
ساحل عدیم کو اٹھا نا لیں!!🚨
ساحل عدیم نے موجودہ ریجیم کو کھری کھری سنادی!
جس طرح ایران گیے, عاصم منیر اسی طرح فلسطین جاتے, کیوںکہ ایران نے اسرائیل کو پاش پاش کردیا ہے!!🔥🔥🔥
کنویں میں کتا گر جائے تو پانی نکالنے سے نہیں کتا نکالنے سے پانی پاک ہوگا۔
یاد رہے جب تک 26ویں آئینی ترمیم ختم نہیں ہوتی سپریم کورٹ کے کنویں میں قاضی فائز عیسی لٹکا ہوا ہے اور سپریم کورٹ سے بدبو آتی رہے گی سپریم کورٹ کا پانی ناپاک رہے گا! اسد طور۔
@ImranRiazKhan یہ جس حلقہ کا ہے اس کی عوام کو فیصلہ کرنا چاہیے اس کا کیا کرنا ہے جب تک عوام خود فیصلہ نہیں کرے گی ایسے کنجر لوگ ہم پر مسلط ہوتے رہیں گے
سائرہ بانو نے پیپلز پارٹی کو آئینہ دکھا دیا۔۔یہ اسکول ہے کاغذوں میں درج ہے۔۔اس اسکول میں ٹیچرز بھی ہیں تنخواہیں بھی آتی ہیں۔بس اسکول کی حالت آپ لوگ ذرا دیکھ لیں۔۔یہ ہے سندھ کی ترقی
@Saira_Banokhan
ایران نے جوابی کاروائی کی دھمکی لگائی اور امریکہ دم دھباکے بھاگ گیا۔ کتے کی طرح بھاگا ۔کتا بھی اتنی سپیڈ سے نہیں بھاگتا جتنا امریکہ بھاگا ۔ڈر کے ایران سے ۔
تکبیرررررررر🥹🙏
ایران مسلمانوں کا نمائندہ سمجھا جاتا تھا اس لیے امریکا نے اس پر حملہ کیا، ایران اسکے خلاف ڈٹ کر کھڑا ہے۔ ہمیں ایران کی حمایت کرنی چاہئیے۔ مفتی تقی عثمانی