💔افسوسناک خبر:
باڑہ، خیبر میں احتجاج کے دوران فائرنگ سے زخمی ہونے والا نوجوان ہابیل زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا
افسوسناک پہلو یہ ہے کہ ہابیل احتجاج کا حصہ نہیں تھا، بلکہ وہ ایک ہوٹل پر مزدوری کرتا تھا۔ وہ اپنے کام میں مصروف تھا کہ فائرنگ کی زد میں آ کر زخمی ہو گیا اور آج دم توڑ گیا۔
🚨🚨خیبرپختونخوا میں حالات انتہائی خطرناک صورت اختیار کر گیا ہے ۔
مین سٹریم میڈیا یہ نہیں دیکھائے گا اب آپ لوگوں کا کام ہے اس کا زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ۔
مراد سعید کی یہ پوری تقریر سن لے۔ اپ کو خیبر پختون خوا میں گورنر راج کے بارے میں معلوم ہو جاۓ گا۔ کہ کیسے پانچ کروڑ ووٹرز کے منتخب حکومت کو گرایا گیا۔ پوری سن لے تاکہ گیم سمجھ آجاۓ
گورنر راج کا نفاذ ہمیں کمزور نہیں کر سکتا! حالات چاہے کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہوں، عوام کے حوصلے اور اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہونے کے عزم کو دبایا نہیں جا سکتا۔ یہ جدوجہد کسی عہدے یا حکومت کی نہیں، بلکہ عوام کے مینڈیٹ اور جمہوریت کی بالادستی کی ہے۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
قاسم خان 🚨
اس وقت میں زیادہ پریشان ہوں کیونکہ آخری بار جب ہماری اپنے والد سے بات ہوئی تھی تو وہ اپنی آنکھ کے علاج اور دیگر قیدیوں کے ساتھ ہونے والے سلوک پر پریشان تھے۔
جیل میں حالات انتہائی خوفناک ہے، ہیپاٹائٹس کی وجہ سے جیل میں کئی اموات ہو چکی ہیں