فردوس شمیم نقوی اس عمر میں بھی عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ عمران خان اس ملک کی جنگ لڑ رہا ہے اور اس نظام کے خلاف جدوجہد کر رہا ہے ۔
#فکسڈ_میچ_نامنظور
آپ لوگ باز نہ آۓ تو یہ ہماری آخری وارننگ ہے اب ہم آپکو کرکے دکھائیں گے کیا آپ ہمیں بتائیں گے ہم کس کی وکالت کریں گے اور کس کی نہیں : کالے کوٹ والے وکلاء نے وارننگ دے دی
" ایک بیٹی کی آنسوؤں بھری پکار "
چادر چاردیواری کا احترام نہیں , 5500 لڑکیوں کی نازیبا ویڈیو اسکینڈل میں بھی وردی والا بغیرت میجر ملوث , ماڈلز کی وڈیوز آئیں تو نوچنے کھسوٹنے والے بوڑھے نیلی گولیوں کے شیر جنرلز , منشیات اور اسمگلنگ کا ذکر آیے تو فوج شامل , پاکستانیوں کو قتل اور گمشدہ کرنے میں فوج شامل , کون سی ایسی برائی ھے جس میں یہ وردیاں شامل نہیں ...
پھر کہتے ہیں ہماری عزت کرو تاکہ ہم اپ کی عزتیں پامال کرسکیں , ہم لمبر ون ہیں سارے غلط کاموں اور دھندوں میں ..
ایسے میں اس حوا کی بیٹی کی پکار کون سنے گے . سنے والے تو خود , قاتل ,لٹیرے اور عزتیں لوٹنے والے یا انکے سہولت کار ہیں ..!!!
@kh_warriors
#خان_ہے_جان
:: بولنا تو ہوگا اور بولتے رہنا ھے کیونکے اس بار بولنے والے لوگ ملے ہیں ::