" ان کا نشانہ ایک ہی شخص ہے اسکا نام ہے عمران خان،
اب بہت برداشت کرلیا، اب لڑیں گے،
اب سوال ہمارے لیڈر کی صحت و سلامتی ہے،
ہر چوک، ہر دکان، ہر بازار ، ہر چوراہے پر تمھیں بےنقاب کریں گے، تمھیں گھر تک پہنچائے گے "
#خان_کی_زندگی_کیخاطر_سب_بندکرو
ایک ہی حل ہے قیادت کے منہ پر تھوکیں اور خود شہر اور صوبے بند کریں ۔جو لڑائ کل لڑنی ہے وہ آج لڑ لینی چاہیے ، آج خان زندہ ہے کل شاید وہ نہ ہو ۔۔❤️🩹
#خان_کی_زندگی_کیخاطر_سب_بندکرو
بار بار کہہ رہا ہوں کہ جب تک نوجوان اپنے سر ذمہ داری نہیں لیں گے خان باہر نہیں آنے والا ۔ جب تک قیادت راستے میں کھڑی ہے خان باہر نہیں آنے والا ❤️🩹
#خان_کی_زندگی_کیخاطر_سب_بندکرو
علیمہ خان کا مطالبہ 🚨
عمران خان کی صحت اور علاج پر کوئی compromise نہیں ہوگا، ڈاکٹر عاصم کی موجودگی میں عمران خان کا علاج الشفاء ہسپتال سے کیا جائے
#سڑکوں_پہ_آؤ_ورنہ_دفع_ہوجاؤ