ہم ایران کی حکومت کا تختہ الٹ کر
ایران کے تیل پر قبضہ کریں گے
یہ اتنی بڑی دولت ہوگی جو امریکا کو مفت میں مل جائے گی
ایران کی دولت پر ڈاکہ مار کر قبضہ کرنے کے خواب دیکھنے والا امریکی صہیونی سینیٹر آج ہلاک ہوگیا
The most daring 10th Muharram procession today. Do you want to see a new Karbala? Come and see it in #Nabatieh#Lebanon where locals gathered on the rubble of their destroyed homes and markets today despite Israeli bombing. They raised the slogans of Hussain ibne Ali and Karbala.
🔴 مغربی کنارے کے ایک گاؤں میں رہنے والے بوڑھے فلسطینی
جب اسرائیلی فوجی اس کا گھر گرا رہے تھے اور وہ اپنی آواز مسلمانوں تک نہ پہنچا سکا۔
تو اس نے اذان دے کر اپنی فریاد اللہ تک پہنچائی!
https://t.co/vi9MaoPcsf
میں کھانا چاہتی ہوں میرا پیٹ خالی ہے
او لوگوں ، او مسلمانوں او عرب اے دنیا
میں بھوکی ہوں ! غزہ کی بچی کی رو رو کے دوہائی ۔۔۔۔کیا ہم انکے مُجرم نہیں ؟ یقیناً ہیں