شور ہے حشر کے میداں سے درِ جنت تک
را��تہ دیجیئے حیدر کے غلام آتے ہیں
۔۔۔ إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ💔���😭😭
غیرت مند قوم کے غیرت مند لیڈرز اپنی قوم کا سر بلند رکھتے ہیں ۔
جو اللہ کے سوا کسی بھی طاقت کے آگے سر نگوں نہیں ھونے دیتے۔
#Irán #ibrahimraisi #ایرانی
حفیظ صاحب کو اب سب سے ہی مسئلہ ہوگا،، حفیظ صاحب وہ وقت بھول گئے جب کویڈ کے دنوں میں حفیظ صاحب نے قومی ٹیم کے کیمپ کو جوائن کرنے سے انکار کیا تھا جب کہا تھا کہ میں لیگ کھیل کرآونگا اور سب کو ایکسپوز کرونگا
#MuhammadHafeez#PSL9#PSL9Updates