یہ دو پاکستانی وہ صحافی ہیں جنھوں نے سچ کا ساتھ دیا اور کشمیر کی آواز دنیا تک پہنچانہے میں کشمیرعوام کی مدد کی کشمیری عوام آپ کو ہمیشہ یاد رکھے گی انشاءلله ۔۔
محترمہ یہ آپکی صحافت نہیں جس میں جھوٹ کے سوا کچھ نہ ہو ۔یہ ہم کشمیریوں کے حق اور سچ کی جدوجہد ہے
سچ تو یہ ہے۔یہ تحریک نہیں بلکے آپ کے سویٹ بوائے فیصل راٹھور کے دور کا ہمیشہ کے لئے خاتمہ ہونے جا رہا ہے۔
سہیل آفریدی کی کرسی اب پہلے کی نسبت کہیں زیادہ محفوظ دکھائی دیتی ہے۔ انہوں نے ایسے نازک مواقع پر سیاسی بصیرت اور لچک کا مظاہرہ کیا جب حکومت اور ریاستی اداروں کو تعاون کی ضرورت تھی۔ ملکی مفاد کے نام پر جب بھی ان سے تعاون مانگا گیا، انہوں نے تحریک انصاف کی اندرونی کشمکش کو پسِ پشت ڈال کر مثبت کردار ادا کیا اور کسی بھی مرحلے پر مایوس نہیں کیا۔
اسی وجہ سے آج وہ صرف اپنی جماعت کے نہیں بلکہ دیگر سیاسی قوتوں کے لیے بھی ایک قابل اعتماد سیاسی شخصیت سمجھے جاتے ہیں۔ اگر مستقبل میں تحریک انصاف کے اندر سے 30 ارکان بھی ان کے خلاف بغاوت کریں، عدم اعتماد کی تحریک لائیں یا بجٹ کے موقع پر ان کا ساتھ چھوڑ دیں، تب بھی ان کے مخالفین کے لیے انہیں ہٹانا آسان نہیں ہوگا۔
مسلم لیگ (ن) کے 17، جمعیت علمائے اسلام (ف) کے 18 اور پیپلز پارٹی کے 10 ارکان، مجموعی طور پر 45 ارکان ایسی کسی بھی کوشش کو ناکام بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ یہ جماعتیں سہیل آفریدی کو سیاسی تنہائی کا شکار نہیں ہونے دیں گی بلکہ ضرورت پڑنے پر ان کے لیے حفاظتی دیوار اور مضبوط ڈھال ثابت ہوں گی۔ اس تناظر میں تحریک انصاف کے ممکنہ باغی ارکان کی عددی برتری بھی مؤثر ثابت نہیں ہوگی اور ان کی ہر سیاسی چال کا توڑ موجود ہوگا۔
موجودہ سیاسی حالات کو دیکھتے ہوئے کہا جا سکتا ہے کہ سہیل آفریدی کی اصل طاقت صرف ان کی جماعت کے ووٹ نہیں بلکہ مختلف سیاسی قوتوں کے ساتھ قائم وہ اعتماد ہے جو انہوں نے اپنے طرزِ سیاست اور عملی تعاون سے حاصل کیا ہے۔ یہی اعتماد ان کی سیاسی بقا اور مضبوطی کی سب سے بڑی ضمانت بن سکتا ہے
#نوٹ! سہیل آفریدی صاحب کو مشورہ ہے کہ صوبے میں ہونے والی بدترین کرپشن کی روک تھام کے لیے اقدامات کریں۔ خیبر پختونخوا میں آج رشوت اور کمیشن کے بغیر کوئی بھی جائز کام نہیں ہو رہا۔ ایک سکیل کی جاب 2 لاکھ میں بکتی ہے، کلاس فور کی جاب 8 لاکھ میں، جبکہ گریڈ 16 کی جاب 40 لاکھ روپے تک میں فروخت ہونے کی باتیں عام ہیں۔
پچھلے چند سالوں میں چترال میں صوبائی حکومت نے مختلف منصوبوںخاص کر پولو گراونڈ کی تعمیر اور چھوٹے چھوٹے پراجیکٹ کے لیے جتنے فنڈز رکھے، ان میں سے 70 فیصد ٹھیکیداروں اور پی ٹی آئی کے لوگوں نے مل کر کھا لیے۔ ایک ارب روپے میں سے 70 کروڑ روپے کھا لیے گئے اور صرف 30 کروڑ روپے کام پر خرچ ہوئے۔ یہی صورتحال پورے خیبر پختونخوا کی باقی اضلاع کی بھی ہے۔
وزیرِ اعلیٰ کے اپنے بھائی کے حوالے سے بھی خبریں گردش کر رہی ہیں کہ وہ وزیرِ اعلیٰ ہاؤس میں بیٹھ کر ٹرانسفر پوسٹنگ اور ٹھیکوں میں کمیشن جیسے متعلق معاملات دیکھ رہے ہیں۔ سہیل آفریدی صاحب آپ کے لیے بہتر ہوگا کہ جتنی جلدی ممکن ہو اپنے اس بھائی کو وزیرِ اعلیٰ ہاؤس کے معاملات سے دور رکھیں۔ ان کو وزیراعلی آفس کے قریب بھی نہ آنے دے
باقی پچھلے 13 سالوں میں پختونخوا کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جا چکا ہے۔ اب عوام کے لیے کچھ عملی کام کریں۔ آخر کب تک کھوکھلے نعروں کے ذریعے پختونخوا کے جذباتی عوام کو بے وقوف بناتے رہیں گے؟
@SohailAfridiISF
مہاجرین کی 12 نشستوں کو تشکیل دیتے وقت کوئی بدنیتی شامل نہ تھی۔ یہ کشمیر کی حق خود ارادیت کے راستے کا ایک قدم تھا۔ مگر بدقسمتی سے اسٹیبلشمنٹ نے کشمیر کی سرکار اور وسائل پر کنٹرول کرنے کے لیے جس انداز میں ان 12 نشستوں کو لگاتار استعمال کیا یہ نشستیں کشمیری عوام کے لیے ناقابل قبول بن گئیں۔
دراصل حق لینے کے لیے اٹھایا قدم حق مارنے لگا۔ جیسا کہ کوئی دشمن کے لیے خریدی بندوق اپنوں پر ہی تان دے۔
*صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان کا نیشنل اکنامک کونسل اجلاس سے متعلق بیان*
نیشنل اکنامک کونسل اجلاس میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے خیبرپختونخوا کے حقوق کا مقدمہ مؤثر اور مدلل انداز میں پیش کیا، شفیع جان
این ایف سی ایوارڈ کو اپ ڈیٹ کرنے کی یقین دہانی صوبائی حکومت کے مؤقف کی کامیابی ہے، شفیع جان
نئے این ایف سی ایوارڈ میں ضم شدہ اضلاع کا مالی حصہ شامل کرنے کا فیصلہ خوش آئند اور صوبے کے عوام کے لئے بڑی خوشخبری ہے، شفیع جان
خیبرپختونخوا کے عوام کے آئینی اور مالیاتی حقوق کا تحفظ صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے، شفیع جان
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی ابتدا سے ہر آئینی فورم پر صوبے کے حقوق کے لیے مؤثر آواز اٹھا رہے ہیں، شفیع جان
خیبرپختونخوا حکومت وفاق سے صوبے کا اپنا آئینی اور قانونی حق مانگ رہی ہے، شفیع جان
ضم شدہ اضلاع کی مکمل مالی شمولیت کے بغیر ترقیاتی اہداف حاصل نہیں کیے جا سکتے، شفیع جان
صوبائی حکومت نے ضم اضلاع کی ترقی اور استحکام کے لیے جامع حکمت عملی اختیار کی ہے، شفیع جان
این ایف سی،وار آن ٹیرر اور پن بجلی کے خالص منافع سمیت وفاق کے ذمہ صوبے کے اربوں روپے واجب الادا ہیں، شفیع جان
وفاق سے بقایا جات کی وصولی صوبے کی ترقی اور عوامی فلاح و بہبود پر خرچ کی جائے گی، شفیع جان
وزیر اعلی سہیل آفریدی کی قیادت میں 12 جون کو اسلام آباد میں بھرپور احتجاج بھی کیا جائے گا، شفیع جان
صوبائی حکومت وسائل کی منصفانہ تقسیم اور آئینی حقوق کے حصول کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی، شفیع جان
بریکنگ نیوز 🚨: پریس کانفرنس میں جنید اکبر کھل کر بول اُٹھے، اسٹبلیشمنٹ کو تُن کر رکھ دیا 🔥
سب کو پتا ہے کہ حکومت ،میڈیا اور عدالتیں کس کے کنٹرول میں ہیں۔ آج میں دو فیڈرل منسٹرز سے ملکر آیا ہوں دونوں کہہ رہے تھے ہم بے بس ہیں تو ہمیں پتا ہے حکومت کون چلا رہا ہے۔ ہم آپ سے نفرت کرتے ہیں اور یہ نفرت بڑھے گی ، میں چاہتا ہوں کہ میرا ورکر آپ کے شہیدوں کے ساتھ ہو لیکن یہ نہیں ہو سکتا کہ آپ ہمیں گولیاں ماریں اور ہم آپ سے محبت کریں ؟ خدا کی قسم ورکرز کے سامنے سے ہٹ گئے تو آپ کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی اور آپ مزاحمت کے قابل نہیں رہیں گے ، عمران خان سابق نہیں موجودہ وزیراعظم ہے ،لوگوں نے اس کو ووٹ دیا ہے۔ آو بیٹھیں بات کرتے ہیں، میں خان کو جانتا ہوں وہ معاف کرنے والا ہے وہ معاف کردے گا، ملک کی حالت دیکھیں اور محسن نقوی رنز گن رہا ہے ، آپ کو پاکستان کا نوجوان اس وقت تک زندہ باد نہیں کہے گا جب تک آپ عمران خان زندہ باد نہیں کہیں گے ، ہر اس شخص کو دہشتگرد سمجھتا ہوں جو ڈی چوک میں کسی معصوم کی جان لے یا خودکش جیکٹ پہن کر کسی معصوم کی جان لے ، جو ملک کے ساتھ ہورہا ہے ،اس کے ذمے دار آپ ہیں ، ان چوروں کو آپ نے مسلط کیا۔ اگر عمران خان اندھا ہوگیا پھر بہت سارے اندھے ہونگے۔ آو مطالعہ پاکستان ٹھیک کرتے ہیں۔ میں آپ سے نہیں ڈرتا، میں ڈرتا تو 9 مئی میں پارٹی چھوڑتا، آپکا مطالعہ پاکستان غلط ہے، آپ نے بھٹو کو غدار کہا، آپ نے باچا خان کو غلط کہا
🚨اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کے عشائیہ میں تمام اپوزیشن رہنما پہنچ رہے ہیں
علی امین گنڈا پور اور مولانا فضل الرحمان PTI اجلاس میں ایک دوسرے سے مل رہے۔۔۔ علی امین کہہ رہے کہ میں مل چکا ہوں لیکن اگر اب نہ ملا تو لوگ بار کا بتنگڑ بنائے گے
🚨🚨🚨🚨
شیخ وقاص گوہر زرتاج اسد قیصر اور دیگر مگر مچوں کو کوئی بتائے کہ عمران خان کی 85 فیصد انکھ کی بینائی چلی گئی
اسٹیبلشمنٹ مریم نواز سے پہلے اندرونی مافیا سے مکمل حساب لیا جائے گا
گرمیوں میں سیل میں شدید حبس ہو جاتی ہے، اتنے مچھر، کیڑے مکوڑے آجاتے ہیں نہ ٹھیک سے آرام کر پاتا ہوں نہ سو پاتا ہوں، عمران خان کا جیل رپورٹ میں انکشاف
ٹاوٹس تو کہتے تھے کہ وی آئی پی سہولیات ہیں اور وہ مرزا جی تو دیسی گھسی سونگھ سونگھ جھلے ہوگئے تھے
اڈیالہ جیل سے خوفناک صورت حال سامنے آئی ہے عمران خان نے سلمان صفدر رپورٹ میں کہا ہے کہ ان کی دائیں آنکھ کی بینائی مکمل چلی گئی ۔۔۔ اس کے بعد جا کر حکومت نے پمز منتقلی علاج کا فیصلہ کیا ۔۔۔ عمران خان کے مطابق ابھی تک 15 فیصد بینائی واپس آئی ہے ۔۔ کون ہے جو سابق وزیر اعظم کی آنکھ کے ساتھ کھیل رہا ہے ؟؟ اہم سوال ہے ۔۔۔ آخر صورتحال بنیائی مکمل جانے کی کیوں گئی ؟؟
پہلی بات تو یہ ہے کہ مریم نواز کو ہر چیز میں اڈیالہ جیل، سہیل آفریدی اور عمران خان یاد آ جاتے ہیں،
دوسری بات کارکردگی کی کریں تو پورا پاکستان دیکھ رہا ہے، کہ وفاق کی طرف سے پنجاب کو صرف ایک موٹر وے بنانے کے لیے 164 ارب روپے ملے ہیں، جب کہ خیبرپختونخوا کو محظ چند کروڑ ملے، شفع جان