آب بات کرینگے گلگت بلستان کی اس نالائق PP حکومت کی جو بنتے ہی غریب عوام کی سب سینڈی گندم 8.5 کلو سے کم کرکے 5 کلو فی کس کردیا اور آب تک ناقابل وزیراعلی اپنی کا بینه ہی نہیں بنا پایا 2 ماہ گزگے
چیف سیکرٹری گلگت سے درخواستھےکہ محمدیہ محلہ نپورہ بسین گلگت یہ پرائمری سکول بلڈنگ تیار ھو کر 2سال ہوگے لیکن رن نہ ھونے کی وجہ500 غریب بچوں کےمستقبل تباہ ہوگیا
چیف سیکرٹری صاحب گلگت میں تعلیم بڑی کوشش قابل تعریف ھے ليکن ایک نظر اس سکول کو بھی کرلے تو نوازش ھوگی