کھڑے رہ گئے تو یقیناً جیت جائیں گے۔ بس آخری گیند تک لڑنا ہے! #خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے اور اس کے بعد کپتان کے ہاتھ اور مظبوط کرنے ہیں پاکستان کی اونچی اُڑان کے لیے!
اج اپ سب لوگوں کے ٹائم لائن پر یہ تصویر نظر انی چاہیے جن کو خان صاحب کی کامیابیوں سے ۔۔۔ان کے چہرے سے تکلیف ہے۔۔ ان کو ان کی اوقات دکھائیں
#FreeImranKhan
انکی بھی کیا زندگی ہے لوگوں کو ایسے دکھاتے ہیں جیسے ہم دنیا کے
آئیڈیل کَپل ہیں، جبکہ اندرونی معاملات کتنے بدتر ہوتے ہیں۔
اکثر جوڑے آپس میں اس بات پر بحث کرتے رہتے ہیں کہ ہم ایسے کیوں نہیں،
تو یاد رکھیں ٹک ٹاک اور انسٹا کی زندگی صرف دکھاوے کی ہے، اصل زندگی بالکل مختلف ہے۔
اللہ سے دعا مانگوں گا ہمیں دشمن بھی ظرف والا دے،یہ لوگ نا ہمارے بھائی ہیں اور نا ہی کبھی بن سکتے ہیں۔
پچھلے دو دن سے پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی ممبران اسمبلی کے ایسے ایسے چہرے سامنے ا رہے ہیں جو دبنگ انداز رکھتے ہیں۔
ایسے انسانیت سوز جرائم بلا شبہ ناقابلِ معافی ہیں، لیکن کیا ایک درندگی کا جواب دوسری درندگی (ماورائے عدالت قتل) ہو سکتا ہے؟ یہ انصاف نہیں، بلکہ نظامِ انصاف کی ناکامی کا اعلان ہے۔ ان درندوں سے نمٹنے کے لیے قانون کی فعالیت، تیز ترین ٹرائل، بہتر پراسیکیوشن اور سزاؤں پر فوری عملدرآمد ناگزیر ہے۔ ساتھ ہی نسلِ نو کی آگہی اور والدین کی بیداری بچوں کیلئے ایک محفوظ معاشرے کی جانب اہم قدم ہوسکتا ہے، لیکن جرم کے بدلے جرم معاشرے کو سدھارنے کے بجائے اسے مکمل سوشل کولیپس کی جانب دھکیلتا چلا جائے گا۔
Today in Islamabad, I booked Indrive ride and noticed that the driver had proudly displayed PTI flag in his car and an IK pendant was hanging with his rearview mirror. I asked him koi msla na bn jaye bhai yeh jo sub laga rakha hy and he replied Baji khan sb sy apni muhabat purani hy, yeh kia kr lain gy?
This is kind of love that needs no campaign no lobbying. When you live in people's hearts, you've conquered it all.
کبھی زمانہ تھا لوگ بڑے بڑے پروفیسرز اور پڑھے لکھے لوگوں کو شادیوں پر مدعو کر کے فخر محسوس کرتے تھے
اور اب پستی کا وہ عالم ہے کہ ٹک ٹاکرز لوگوں کے ائیڈیل بن چکے ہیں 🙄
گلگت کا نوجوان کتنا باشعور ہے سنیے شگر کے رہنے والے نوجوان کو ، نوجوان کے مطابق عمران خان کو ووٹ اس لیے دیں گے کیونکہ ان کے دور میں ٹوورازم پروان چڑھی اور گلگت کی معیشت ٹوورازم سے چلتی ہے یاد رہے عمران خان کے دور میں ہی سکردو ایئرپورٹ کو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا درجہ دیا گیا تھا ۔