رپورٹر: سر پنجاب میں کم از کم اجرت 40 ہزار مقرر ہے آؤٹ سورس سکولوں کے اساتذہ کو 15 ہزار دیتے ہیں آپ اس پہ کچھ کہیں گے
وزیر تعلیم پنجاب: دیکھیں اگر 15 ہزار تنخواہ لینے والا استاد اچھا پڑھاتا ہے تو اسکی تعریف ہونی چاہیے
سوال کوئی تے جواب کوئی 😅😅
جس بیچارے ملازم نے ساری زندگی چھٹی نہیں کی، بچا بچا کے رکھتا رہا کہ آخر میں لیو انکیشمنٹ کے کچھ پیسے مل جائیں گے اور ان پیسوں سے بیٹی کی شادی، تعلیم یا حج کر لے گا۔۔۔
اسے ن لیگ نے ٹھینگا دکھا دیا۔۔۔۔۔
جبکہ وفاق اور صوبوں کے ملازم ابھی بھی لے رہے۔۔۔
اس کے جذبات کیا ہوں گے۔۔۔۔۔🤔
ہم وزیر انسداد تعلیم اور ان کی میڈیا ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔۔۔۔
جنہوں نے آر اے شہزاد صاحب سے پنگا لیا اور اساتذہ اور ان کے موقف کو ایک تگڑی آواز مہیا کی۔۔۔۔
اب تک یقینا انہیں یہ بات اچھی طرح سمجھ آ گئی ہو گی کہ۔۔۔۔
شہزاد سے پنگا۔۔۔
بالکل وی نہیں چنگا۔۔۔۔
🤣🤣🤣
پنجاب کے وزیر تعلیم کے بارے میں سنا ہے کہ لندن کے پڑھے ہوئے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ پنجاب میں اساتذہ کی تنخواہ 15 ہزار ہونی چاہیے رانا صاحب لندن میں سب سے زیادہ تنخواہیں اساتذہ، پولیس اور ڈاکٹرز کی ہیں
بڑا افسوس ہوا کہ آپ کی کوتاہ اندیشی پر
@RanaSikandarH
وزیر تعلیم پنجاب صاحب کی پوسٹیں دیکھ کر مجھے پی ٹی وی کا ڈرامہ تعلیم بالغاں یاد آگیا جس میں وہ وزیر تعلیم کو “زیر تعلیم“ پڑھ دیتا ہے تو ٹیچر کہتا ہے بے شرم “و” پر زور دو، “و “سے ووٹ، اور جب ووٹر کا “و “ زیر تعلیم کے آگے لگ جائے تو زیر تعلیم، وزیر تعلیم بن جاتا ہے۔ بس ایسا ہی حال ہوا پڑا ہے۔
بازاروں میں خرید و فروخت میں ستر فیصد کمی آچکی، 12کروڑ شہری قوت خرید سے محروم ہو چکے ہیں یہ صرف ہم نے کہہ رہے آئی ایم ایف کہہ رہا ہے، ہم نے ستر سال میں اتنی مشکلات نہیں دیکھیں جتنی اب دیکھ رہے ہیں، آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ کی ملک بھر کے تاجر نمائندوں کے ساتھ اسلام آباد میں پریس کانفرنس
اساتذہ کی بھرتی ختم
ہفتے میں تین چھٹیاں
بے انتہا چھٹیاں ہی چھٹیاں
تو کیسے بنے گا...؟؟ سرکاری سکول معیاری سکول
منجانب: انجمن اساتذہ پاکستان پنجاب
#سرکاری_سکول_بچاؤ#اساتذہ_بچاؤ#تعلیم_بچاؤ