دادا جان داغِ مفارقت دے گئے۔ 😢
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
تمام احباب سے د��ائے مغفرت کی درخواست ہے۔
نمازِجنازہ آج ان شاءاللہ تعالیٰ Pm.2
کھیت بٹگرام میں ادا کیا جائے گا
جنہوں نے حسنؓ و معاویہؓ کا اتحاد نہیں مانا، وہ پاک ترک سعودی اتحاد کیسے مانیں گے؟
تاریخ بتاتی ہیکہ ایک طبقے کو ہمیشہ تکلیف ’’تین‘‘ سے رہی ہے،
آج جوائنٹ ڈیفنس ایگریمنٹ سے بھی ’’تین الف‘‘ کو تکلیف ہے۔
علامہ اورنگزیب فاروقی کا کراچی، شاہراہِ قائدین پر جلسے سے خطاب
ساری قیادت اور اپنے بابے کو مروانے کے بعد 6 ماہ فریز رکھنے والے بھی آج کہ�� رہے کہ پاکستان، ترکیہ اور سعودیہ کے مابین ہونے والے کاغذی معاہدے ان کی سیکورٹی کے لئے کافی نہیں۔
ہے ناں مضحکہ خیز بات
انتہائی افسوس ہے کہ اے آئی کا غلط استعمال کرتے ہوے میری جعلی تصویر اور جعلی آواز بناکر میری ایسی گفتگو سوشل میڈیا پر پھیلائی جارہی ہے جسکا مجھ سے کوئی تعلق نہیں ہے اور بعض لوگ اس سے گمراہ ھوسکتے ھیں یہ سراسر جھوٹ اور دھوکہ ہے سائبرکرائم ایجنسیاں اسکا نوٹس لیں
اب ل��تا ہے کہ اقتدار کی کرسی پر براجمان پردھان منتری کو بھی سیاسی بسکٹ بنانے کی تیاریاں زوروں پر ہیں۔ وقت بتائے گا کہ اگلا منظر کیا رخ اختیار کرتا ہے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مجلسِ علماء کشمیر کی تحریک پر یادگارِ اسلاف مولانا نذیر فاروقی صاحب نے جمعیت اہلِ سنت کے پلیٹ فارم سے پنڈی اسلام آباد کے تمام اکابر علماء کرام اور تمام مسالک کے قائدین کے ساتھ پریس کانفرنس ھوگی📢👇🏼
#کشمیر_کو_امن_دو